• صارفین کی تعداد :
  • 419
  • 3/30/2016
  • تاريخ :

سیاحت کے لیے 10 بہترین شہر

قدرت کی خوبصورتی ہو یا بلند و بالا عمارات کا جادو، ٹیکنالوجی سے لیس شاپنگ پلازہ ہو یا تفریحی مقامات پر گھومنے پھرنے کا شوق کس فرد کو نہیں ہوتا تاہم اس کی استطاعت بہت کم لوگوں کو ہوتی ہے مگر پھر بھی جو لوگ رواں برس دنیا کے مختلف شہروں کی سیر کرنا چاہتے ہیں ان کے لیے دنیا کے دس بہترین شہروں کا انتخاب سامنے آگیا ہے۔

ان شہروں کو سیاحت کے لیے معروف ادارے ٹرپ ایڈوائزر نے دنیا بھر کے لاکھوں افراد کے ووٹوں کی بنیاد پر 2016 کے لیے بہترین سیاحتی مقامات قرار دیا ہے جہاں آپ ٹیکنالوجی، قدامت پسندی، فطری خوبصورتی، برف، سمندر، پہاڑی، جنگلی حیات غرض کہ ہر قسم کے نظاروں سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔  ان شہروں کا نام حسب ذیل ہے:
1- ابود، انڈونیشیا،
2-  نیویارک، امریکا،
3- ہنوئی، ویت نام،
4- روم، اٹلی
5- پراگ، چیک ریپبلک
6- سیئم ریئپ، کمبوڈیا
7- پیرس، فرانس
8- مراکش
9- استنبول، ترکی
10- لندن، برطانیہ

  • سیاحت کے لیے 10 بہترین شہر
    سیاحت کے لیے 10 بہترین شہر
  • سیاحت کے لیے 10 بہترین شہر
    سیاحت کے لیے 10 بہترین شہر
  • سیاحت کے لیے 10 بہترین شہر
    سیاحت کے لیے 10 بہترین شہر
  • سیاحت کے لیے 10 بہترین شہر
    سیاحت کے لیے 10 بہترین شہر
  • سیاحت کے لیے 10 بہترین شہر
    سیاحت کے لیے 10 بہترین شہر
  • سیاحت کے لیے 10 بہترین شہر
    سیاحت کے لیے 10 بہترین شہر
  • سیاحت کے لیے 10 بہترین شہر
    سیاحت کے لیے 10 بہترین شہر
  • سیاحت کے لیے 10 بہترین شہر
    سیاحت کے لیے 10 بہترین شہر
  • سیاحت کے لیے 10 بہترین شہر
    سیاحت کے لیے 10 بہترین شہر
  • سیاحت کے لیے 10 بہترین شہر
    سیاحت کے لیے 10 بہترین شہر