• صارفین کی تعداد :
  • 1138
  • 12/12/2009
  • تاريخ :

ایرانی وزیر خارجہ بحرین پہنچ گئے ہیں

منوچہر متکی

ایرانی وزیر خارجہ منوچہر متکی ایک اعلی وفد کے ہمراہ بحرین پہنچ گئے ہیں جہاں وہ منامہ مذاکرات کے عنوان سے منعقد ہونے والے علاقائی سکیورٹی اجلاس سے خطاب کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ منوچہر متکی ایک اعلی وفد کے ہمراہ بحرین پہنچ گئے ہیں جہاں وہ منامہ مذاکرات کے عنوان سے منعقد ہونے والے علاقائی سکیورٹی اجلاس سے خطاب کریں گے۔ایرانی وزیر خارجہ آج بحرین میں علاقائی سکیورٹی اور امن و سلامتی سے متعلق اجلاس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کریں گے یہ اجلاس منامہ مذاکرات کے عنوان سے منعقد کیا جارہا ہےاس اجلاس میں 25 ممالک کے اعلی عہدیداران شرکت کررہے ہیں ۔

 

مہر خبررساں ایجنسی