صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
جمعہ 1 نومبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
خبریں
33
34
35
36
37
38
39
40
41
42
صیہونی حکومت کا فریب
صیہونی حکومت مسلسل اپنے فریبی پروپیگنڈوں سے یہ ظاہر کرنکی کوشش کررہی ہے کہ اس نےگذشتہ چند مہینوں سےغرب اردن میں کالونیوں کی تعمیربند کردی ہے۔اوراس نےیہ حکمت عملی تمام فلسطینی علاقوں میں اختیارکررکھی ہے۔
بیروت میں جشن
33 روزہ جنگ میں حزب اللہ کے ہاتھوں صہیونی افواج کی تاریخی اور ذلت آمیز شکست کی چوتھی سالگرہ کے موقع پر کل رات بیروت میں ایک بڑا شاندار عوامی اجتماع منعقد ہوا۔
منوچہر متکی کا امریکہ کو انتباہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ منوچہر متکی نے امریکہ کو ہر طرح کے اقدام کے بارے میںخبردار کیا ہے
ایران اور شام کا اتحاد فلسطین کی آزادی کا ضامن
شام کے سابق وزیر دفاع مصطفی طلاس نے کہا ہے کہ ایران اور شام کے اتحاد سے فلسطین کو آزادی ملے گی۔ مصطفی طلاس نے کویت سے شائع ہونے والے اخبار السیاسۃ سے گفتگو کے دوران فلسطین کے بارے میں حضرت امام خمینی رح سمیت ایرانی حکام کے باعث فخر موقف کی جانب اشارہ کرتے
تہران، عالم مشرق کا جنیوا
اسی (80) کے عشرے میں جب ساری دنیا دو بلاکوں میں بٹی ہوئی تھی،ایران میں اسلامی انقلاب کی شکل میں ایک تیسرا بلاک سامنے آیا جس نے اقوام عالم پر مسلط ان دونوں بلاکوں کی نفی کرتے ہوئے ایک نیا نظام متعارف کرایا
خطے میں جنگ کا خطرہ، شام ڈٹ گیا
شام کےصدربشاراسد نےکہاہے کہ علاقےمیں حقیقی قیام امن کاامکان کم جبکہ اس کےمقابلےميں جنگ کاامکان زیادہ ہے
ایران کےخلاف دوہری پالیسیوں کی مذمت
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر احمدی نژاد نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران سے بڑی طاقتوں کی دشمنی انتظام عالم کے مسئلے پرہے
برطانوی سفیر سے پاکستان کا احتجاج
پاکستان کی حکومت نے آج برطانوی سفیر کو وزارت خارجہ طلب کرکے برطانوی وزیراعظم کے پاکستان مخالف بیان پراحتجاج کیا ہے
امریکیوں کی دراندازی ثابت ہوچکی ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کےترجمان مہمان پرست نےکہاہے کہ ایران میں تین امریکی شہریوں کاغیرقانونی داخلہ ثابت ہے اوراب انھیں کسی بھی دوسرےشخص کی مانندقانون کےسامنےجوابدہ ہوناچاہئے۔
مجلس وحدت مسلمین کے زیر انتظام ملت جعفریہ کا ملک گیر کنونشن شروع
اسلام آباد سے ملنے والے اطلاعات کے مطابق اس کنونشن میں شرکت کے لئے پورے ملک سے ملت جعفریہ کے قائدین اور کارکنان کے علاوہ عام لوگوں کی ایک کثیر تعداد اس وقت جلسہ گاہ میں موجود ہے۔
کشمیرمیں حالات ایک بار پھر خراب
ہندوستان کےزیرانتظام کشمیر میں مظاہرین پرفائرنگ کےنتیجےمین کم ازکم ایک شخص ہلاک اورسات زخمی ہوئےہيں
یورپی یونین کےساتھ اسی جیسا سلوک کیا جائے
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کی خارجہ پالیسی اورقومی سلامتی کمیشن کےسربراہ علاالدین بروجردی نےکہا ہے کہ یورپی یونین اگرملت ایران کےخلاف پابندیوں کوعملی جامہ پہنائےگی تو اس کا مناسب جواب دیا جائے گا۔
پاکستان میں بارشوں اور سیلاب نے ہر طرف تباہی مچا دی
پاکستان میں بارشوں اور سیلابی ریلوں میں حکام کے مطابق چار سو ستاسٹھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور بڑے پیمانے پر تباہی پھیلی ہوئی ہے۔
حریری ٹریبیونل کے فیصلے پرخاموشی پر حزب اللہ کی تنقید
حزب اللہ لبنان نے کہا ہےکہ رفیق حریری ٹریبیونل کے فیصلے پرخاموش رہنا لبنان میں فتنوں اور بدامنی پھیلانے میں مدد کرنا ہے ۔
اسرائیل نے مقبوضہ فلسطین میں ایک عرب گاؤں کو مسمار کردیا ہے
اسرائیلی حکام نے صحرائے نقب میں واقع عرب آبادی پر مشتمل ایک گاؤں کو بے دردی و بے رحمی کے ساتھ مسمارکر دیاہے۔
ایران کے ایٹمی معاملے کو سفارتی ذرائع سے حل کرنے پر تاکید
مینسک میں بلاروس اور شام کے صدور نے ایک مشترکہ اعلامیہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے پرامن ایٹمی معاملے کو سفارتی طریقہ سے حل کرنے پر تاکید کی ہے اور این پی ٹی معاہدے سے اسرائيل کے ملحق ہونے پر زوردیا ہے۔
نجی ایئر لائن کا طیارہ اسلام آباد میں گر کر تباہ
اسلام آباد کی مارگلہ پہاڑیوں پر نجی ایئر لائن کا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ،طیارے میں146مسافر جن میں139بالغ5بچے اور2شیر خوار شامل ہیں جبکہ6عملے کے ارکان جن میں2کاک پٹ کرو اور4کرو شامل ہیں
حریری قتل میں اسرائیل اور موساد ملوث ہیں
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ اسلام دشمن عناصر عالمی عدالت کے ذریعہ اسلامی مقاومت کے صاف و شفاف چہرے کو مخدوش بنانا چاہتے ہیں جبکہ رفیق حریری عدالت کی تشکیل میں امریکہ اور برطانیہ دونوں کا اہم کردارہےاور اس عدالت کے بعض تفتیشی اہل
اقوام متحدہ اسرائیل کی غاصبانہ پالیسیوں کی حامی
فلسطین کی تحریک حماس نےاقوام متحدہ پرالزام لگایاہے کہ وہ غزہ کابحری محاصرہ جاری رکھنےمیں اسرائیل کی غاصبانہ پالیسیوں کی حمایت کرتی ہے۔
امریکہ کو تیل کی سپلائی بند کردیں گے
وینزوئلا کے صدر ہوگو شاویز نے خبردار کیا ہے کہ اگر کولمبیا نے حملہ کیا تو امریکہ کو تیل کی سپلائی بند کردیں گے۔
امریکہ کا ساتھی تہران کا دشمن
اسلامی جمہوریہ ایران کےصدرڈاکٹراحمدی نژاد نےکہا ہے کہ جو بھی ایران کے خلاف سینریو میں امریکہ کا ساتھ دے گا وہ ملت ایران کا دشمن ہے۔
افغانستان میں اتحادی فوج پر طالبان کے حملوں میں5امریکی فوجی ہلاک
افغانستان: طالبان کے حملے، 5 امریکی فوجی ہلاک، 2 اغوا، نیٹو ہلاکتوں کی تعداد 2 ہزار ہوگئی
پاکستان کےفوجی سربراہ کی مدت میں 3سال کے لئے توسیع کا اعلان
پاکستان کے وزیر اعظم سید یو سف رضا گیلانی نے پاکستان کےموجودہ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پر ویز کیانی کی مدت ملازمت میں 3سال کے لئے توسیع کا اعلان کیا ہے۔
افغانستان میں طالبان دور حکومت کے سابق وزیر اطلاعات ملاعبدالحئی مطمعن گرفتار
افغانستان میں طالبان دور حکومت کے سابق وزیر اطلاعات ملاعبدالحئی مطمعن
ترکی اور برازیل نے ایران کے ساتھ ایٹمی مذاکرات جاری رکھنےکے عزم کا اظہار کیا ہے
ایک ترک اخبـار نے برازیل کے وزير خارجہ کے ترکی کے دورے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ ہفتہ فرانس، جرمنی اور برطانوی وزراء خارجہ بھی انقرہ کا دورہ کریں گے
لاہور میں دو مختلف پولیس سٹیشنوں پر فائرنگ اور دھماکوں میں ایک اہلکار ہلاک
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں دو مختلف پولیس سٹیشنوں پر فائرنگ اور ہلکے دھماکوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک اور دو اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک ہندوستانی فوجی ہلاک
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع پونچھ میں بارودی سرنگ کے ایک دھماکے میں ہندوستانی فوج کا ایک اہلکارہلاک جبکہ ایک جونیئر کمیشنڈآفیسر زخمی ہو گیاہے۔
وزیر داخلہ مصطفی محمد نجار: جامع مسجد زاہدان پر حملے میں ملوث 9 دہشت گرد ہلاک
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ صوبہ سیستان و بلوچستان میں زاہدان کی جامع مسجد پر حالیہ بم دھماکوں میں ملوث 9 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گيا ہے۔
مغرب کے دوغلے رویے پرشدید
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ منوچہرمتکی نے دہتشگردی کے بارےمیں مغرب کے دوغلے رویے پرشدید الفاظ میں تنقید کی ہے
اسپین برقع پرپابندی مسترد
اسپین کی پارلمنٹ میں نقاب پر پابندی کا بل مسترد ہوگيا ہے۔منگل کے دن ہسپانوی پارلمنٹ میں نقاب پرپابندی کے بارےمیں ووٹنگ ہوئي جسمیں پابندی کے حق میں ووٹ نہیں پڑۓ بلکہ ایک سو باسٹھ اراکین نے پابندی کی مخالفت میں ووٹ ڈالے ہیں۔
افغان مسئلے کا حل
ایران کے وزیر خارجہ نے کابل کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ افغانستان میں غیر ملکی فوجیوں کی موجودگي سے نہ صرف اس ملک کی مشکلات ختم نہیں ہوئیں بلکہ اس میں مزید اضافہ ہوا ہے
کابل میں آج 2 بم دھماکے ہوئے ہیں
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آج بین الاقوامی اجلاس کے قریب راکٹ اور خود کش حملے ہوئے ہیں اجلاس میں 40 ممالک کے وزراء خارجہ سمیت 70 ممالک کے نمائندے شریک ہیں۔
نیٹو کے فضائی حملے میں 22 طالبان ہلاک
مغربی افغانستان میں نیٹو کے فضائی حملے میں 22 طالبان ہلاک ہوگئے ہیں۔
متکی: غیر ملکی فوجیوں کی موجودگی میں افغانستان کی حالت بہتر نہیں ہوسکتی
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کابل اجلاس میں کہا ہے کہ جب تک افغانستان میں غیر ملکی فوجی موجود ہیں اس وقت تک افغانستان میں امن قائم نہیں ہوسکتا اور نہ ہی افغانستان کی حالت بہتر ہوسکتی ہے۔
پاکستان کے شہر سرگودھا میں خودکش حملہ
پاکستان کے شہر سرگودھا میں گزشتہ روز خودکش دھماکے کے بعد مکمل ہڑتال کی جارہی ہے جبکہ مظاہرین نے واقع کے خلاف احتجاجی جلوس نکالا
دہشت گردی کے خلاف امریکہ کی منافقانہ پالیسیاں
ایک ایسے وقت میں جب دہشت گردی ایک عالمی مسئلہ بن چکا ہے ، امریکہ کی وفاقی عدالت نے امریکی وزارت خارجہ کو حکم دیا ہے
صیہونی حکومت ناتوان ہے
لبنان کی پارلمنٹ میں حزب اللہ کے رکن نے کہا ہےکہ صیہونی حکومت لبنان کے خلاف دوسری جنگ چھیڑنے کی توانائي نہیں رکھتی
متکی منگل کو بین الاقوامی اجلاس میں شرکت کے لئے کابل جائیں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ منوچہر متکی منگل کوبین الاقوامی اجلاس میں شرکت کے لئے افغانستان روانہ ہونگے۔
زاہدان میں دہشت گردی کا اصلی عامل امریکہ ہے
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے زاہدان کی جامع مسجد میں دہشت گردانہ کارروائی کا اصلی عامل امریکہ کو قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کی اس کارروائی کا جواب دیا جائے گا۔
سوئیس سفیر کے توسط سے ایران کے ساتھ مذاکرت کا پیغام
ایرانی پارلیمنٹ کی خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ نے خبر دی ہے کہ امریکی کانگرس نےتہران میں سوئیس سفیر کے توسط سے ایران کے ساتھ مذاکرت کا پیغام دیا ہے۔
کرم ایجنسی میں مسافر بس پر دہشت گردوں کےحملے میں 18افراد جاں بحق ہوگئے ہیں
پاکستان کے قبائلی علاقہ کرم ایجنسی میں چار خیل کے مقام پر مسافر گاڑیوں پر طالبان دہشت گردوں کے حملے میں 18مسافر جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے ہیں۔
سلامتی کونسل نے زاہدان میں بم دھماکے کی مذمت کی
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں ایران کے شہر زاہدان میں بم دھماکوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے ایران کے ساتھ دہشت گردی کا مقابلہ کے لئے تعاون پر تاکید کی ہے۔
پارلیمنٹ کے اسپیکر کل سوئیس کے دورے پر روانہ ہونگے
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی عالمی پارلمانی کانفرنس میں شرکت کے لئے کل جینیوا روانہ ہونگے۔
حزب اللہ پوری طرح تیار؛ صہیونیوں کا حزب اللہ کی قوت کا اعتراف
حزب اللہ لبنان نےتاکید کےساتھ کہاہے کہ لبنان پر صہیونی دشمن کے ہر قسم کےممکنہ حملے کامقابلہ کرنے کےلئے حزب اللہ پوری طرح تیار ہے ؛ صہیونی ذرائع کا اعتراف؛ حزب اللہ لبنان کے سربراہ سیدحسن نصراللہ کے بیانات اسرائیل کی رائے عامہ پر سب سے زیادہ موثر واقع ہوتے
اسرائیلی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی خاتون شہید
مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی فوج کے میزائل حملے میں ایک فلسطینی خاتون شہید اور5افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
پاکستان کے سابق سینیٹر حبیب جالب کو نامعلوم مسلح افراد نے ہلاک کردیا ہے
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکریٹری جنرل اور سابق سینیٹر حبیب جالب ایڈووکیٹ کو کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا ہے۔
سپاہ تمام الہی اقدار کی حفاظت کا مضبوط اور مستحکم قلعہ ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر محمود احمدی نژاد نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے انیسویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سپاہ پاسداران کو تمام الہی اقدار کی حفاظت کا مضبوط اور مستحکم قلعہ قراردیا ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظام جموں کشمیر میں سکیورٹی حصار میں یوم شہداء منايا گیا
ہندوستان کے زیر انتظام جموں کشمیر میں نواسی ویں یوم شہدا کے موقع پر وزیراعلیٰ عمرعبداللہ اور دوسرے ہند نواز رہنماؤں نے کڑے سیکورٹی حصار میں منگل کی علیٰ الصبح وادی کے پرانے مزار شہداء پر گل باری کی ہے۔
ایرانی وزارت خارجہ نے ایرانی سائنسدان کی امریکہ میں ایرانی سفارتی دفتر میں پناہ لینے کی تائید کی ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایرانی سائنسدان شہرام امیری کی امریکہ میں ایرانی سفارتی دفتر میں پناہ لینے کی تائید کی ہے۔
مذاکرات کی بنیاد تہران اعلامیہ
اسلامی جمہوریہ ایران کےوزیرخارجہ منوچہر متکی نے کہاہے کہ ایران اور ویاناگروہ کےدرمیان ہونےوالےمذاکرات کی بنیاد تہران اعلامیہ ہوگا۔
33
34
35
36
37
38
39
40
41
42
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن