صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
جمعہ 1 نومبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
خبریں
32
33
34
35
36
37
38
39
40
41
بحرین میں شیعہ اکثریت پر مظالم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں
بحرین کے حکمران اس ملک کی اکثریتی شیعہ آبادی پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑ رہے ہیں مگر ذرائع ابلاغ میں ان واقعات کو کوئی کوریج نہیں دی جاتی۔
اُسامہ کا بیان سی آئی اے کے ڈالروں پر چلتا اور وہ سی آئی اے کا ایجنٹ ہے
کیوبا کے انقلابی رہنما ء اور سابق صدر فیڈل کاسترو نے کہا ہے کہ القاعدہ سربراہ اُسامہ بن لادن امریکی سی آئی اے کا ایجنٹ ہے۔
نیشنل الاینس، مالکی کی وزارت عظمی سے متفق
عمارحکیم کے زیرقیادت عراق نیشنل الائنس نوری المالکی کے وزیر اعظم کی عہدے کے لئے نامزدگی کے لئے آمادہ ہوگئی ہے۔
صدر احمدی نژاد کی امام خمینی (رح) سے تجدید عہد
اسلامی جمہوریہ ایران کے احمدی نژاد نے ہفتہ حکومت کی مناسبت سے کابینہ کے وزراء کے ہمراہ رہبر کبیر اور بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر حاضر ہوکر تجدید عہد کی اور خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
طالبان کی دھمکیوں کے باوجود ریلیف آپریشن جاری رہیگا، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ طالبان کی جانب سے غیر ملکی امدادی کارکنوں پر حملوں کی دھمکی کے باوجود ریلیف آپریشن جاری رکھا جائے گا۔
ایرانی عوام بڑے پیمانے پر پاکستانی بھائیوں کی مدد کررہے ہيں
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ مصطفی محمد نجار نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لۓ ایرانی عوام امداد کی قدردانی کرتے ہوۓ کہا ہے کہ ایرانی عوام نے وسیع پیمانے پر پاکستان میں سیلاب سے متاثر ہونے والوں کے لۓ امداد دی ہے۔
ایرانی عوام پاکستان میں سیلاب سے متاثرین کو بڑے پیمانے پر مدد فراہم کریں
تہران یونیورسٹی میں نماز جمعہ کے خطبوں میں تہران کے عارضي امام جمعہ نے ایرانی عوام سے کہا ہے کہ وہ ایرانی حکومت کے ساتھ پاکستان میں سیلاب سے متاثرین بھائیوں کو وسیع پیمانے پر مدد فراہم کریں ۔
جدید دواؤں میں ہر6 میں سے 5 دوائیں غیر مفید اور بے اثرہیں
ایک حالیہ طبّی تحقیق میں دعویٰ کیا گیاہے کہ جدید دواؤں میں ہر6 میں سے 5 دوائیں بے اثر اور غیر مفید ہیں۔
بجلی گھر، ماحولیات کے لئے خطرہ نہيں
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان رامین مہمان پرست نے کہا ہے کہ بوشہرایٹمی بجلی گھر کی حفاظت وسیفٹی اعلی معیارات کی حامل ہے اور ماحولیات کے لئے کوئي تشویش کی بات نہيں ہے۔
مذاکرات کے نتایج کی بابت خالد مشعل کا انتباہ
حماس کے رہنما خالد مشعل نے کہا ہے کہ فلسطین اسرائیل مجوزہ براہ راست مذاکرات وقت کا ضیاع ہیں۔ بات چیت کامیاب ہو یا ناکام فلسطینیوں کیلئے نتائج خطر ناک ہوں گے۔
25 سالہ یہودی طالبہ نے اسلام قبول کرلیا
مہر نیوز ایجنسی کے مطابق نو مسلم سابق یہودی طالبہ نے اپنا نام فاطمہ حیدری بتاتے ہوئے یہ دلچسپ انکشاف کیا وہ غاصب صیہونی حکومت کے دارالحکومت تل ابیب کی رہنے والی ہے اور اس کا پرانا عبرانی نام کملیک فیلمک ہے ۔
صیہونی حکومت میں ایران پر حملے کی ہمت نہيں
اسلامی جمہوریہ ایران کےصدرڈاکٹر احمدی نژاد نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت میں اتنی طاقت ہی نہيں کی وہ ایران پر حملہ کر سکے۔
ایران کا جواب دندان شکن ہوگا
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیردفاع بریگیڈئراحمد وحیدی نے خبردار کیا ہے کہ اگرایران پرحملہ کیا گیا تو اسلامی جمہوریہ ایران کا ردعمل ایک علاقے تک محدود نہيں ہوگا۔
حکام کو طلباء کے درمیان جا کر ان کے سوالات کے جوابات دینے چاہییں
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں یونیورسٹیوں کے ہزاروں پر جوش طلباء کے ساتھ دوستانہ اور مخلصانہ ملاقات میں فرمایا: اتحاد پر تاکید سے مراد اصول کے محور پر اتحاد ہے
ترکی نے ایران کے خلاف امریکہ کی یکطرفہ اقتصادی پابندیوں کو رد کر دیا ہے
ترکی کے ایک اخبار نے لکھا ہے کہ ترکی نے ایک امریکی وفد پر واضح کردیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف امریکہ کی یکطرفہ اقتصادی پابندیوں کو مردود سمجھتا ہے۔
بوشہر ایٹمی پلانٹ میں ایران اور روس کا تعاون بہت اچھا اور مثبت ہے
اقوام متحدہ کے ایٹمی ہتھیاروں کےسابق انسپکٹر ہانس بلیکس نے بوشہر ایٹمی پلانٹ میں ایران اور روس کے تعاون کوبہت ہی اچھا اور مثبت قرار دیا ہے۔
صوبہ ہلمند میں طالبان نے 30 افراد کو ہلاک کردیا ہے
افغانستان کے صوبے ہلمند میں طالبان نے لشکر گاہ سے سنگین تک سڑک تمعیر کرنے والی ایک تعمیراتی کمپنی کی عمارت پر حملہ کر کے تیس افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔
ایران اور روس نے تین معاہدوں پر دستخط کئے ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران اور روس نے بوشہر ایٹمی پلانٹ کے سلسلے میں تین معاہدوں پر دستخط کئے ہیں۔
آئندہ سال یورینیم افزودہ کرنے کی نئی سائٹ کی تعمیر متوقع
اسلامی جمہویرہ ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ نے احتمال ظاہر کیاہے کہ ایران آئندہ برس یورینیم افزودہ کرنے کی نئی سائٹ کی تعمیر کرےگا۔
ایک فلسطینی شہید
فلسطین کے مرکزاطلاع رسانی کی رپورٹ کے مطابق صیہونی فوج نے جنوبی غزہ کے خان یونس علاقےپرحملہ کیا جس کے نتیجے میں جہاد اسلامی کا ایک جوان شہید اور ایک قابض فوجی زخمی ہوگیا۔
بوشہر ایٹمی پلانٹ پر اسرائیلی دھمکیاں تکراری اور بے معنی ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بوشہر ایٹمی پلانٹ پر اسرائیلی دھمکیاں تکراری اور بے معنی ہیں۔
فیس بک کے کچھ حقائق (حصّہ سوّم)
ماہانہ پوری دنیا میں دس لاکھ سے زائد افراد فیس بک ویب سائٹ میں ممبر بن جاتی ہیں لیکن اس میں ذاتی کوائف و معلومات اور پرائویسی کے تحفظ کا حال دیکھئے
اسرائیل نے فلسطینیوں کے ساتھ نام نہاد مذاکرات کو بھی رد کردیا ہے
اسرائیل کے ایک اعلیٰ عہدیدارنے کہا ہے کہ اسرائیل، فلسطینیوں کے ساتھ مشروط براہ راست مذاکرات نہیں کرے گا۔
بغداد میں خودکش حملے میں 18 افراد ہلاک
بغداد میں ایک خودکش بم حملے میں 18 افراد ہلاک اور 21زخمی ہوگئے ہیں۔
پاکستان کی مدد کے لئے او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب
اسلامی کانفرنس تنظیم کے سکریٹری جنرل اکمل الدین احسان اوغلو نے پاکستان میں سیلاب کی وجہ سے پیدا ہونے والے صورتحال پر غور کرنے کے لئے اوآئی سی ممالک کے مستقل نمائندوں کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔
یورینیم افزودہ کرنے کے دس مکانات کی تلاش کا کام مکمل
اسلامی جمہوریہ ایران کی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ یورینیم افزودگی کے مزید دس مکانات کی تلاش کا کام مکمل ہوگيا ہے۔
اسرائیل نے امریکہ سے دنیا کا سب سے مہنگا اور پیشرفتہ جنگي جہاز خریدنے کا فیصلہ کیا ہے
اسرائیلی اخـبار یدیعوت آہارنوت کے مطابق اسرائیل نے امریکہ سے دنیا کا سب سے مہنگا اور پیشرفتہ جنگي جہاز خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اسامہ کی گرفتاری یا قتل امریکی ترجیحات میں شامل ہے
افغانستان میں امریکی فوج کے سربراہ جنرل ڈیوڈ پیٹرئیس نے طالبان کے ساتھ مذاکرات پر آمادگی کا اظہار کرتے ہوئےکہا ہے القاعدہ دہشت گرد تنظیم کے سربراہ اسامہ بن لادن کی گرفتاری یا ہلاکت امریکی فوج اور حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔
اسرائیل کے ایٹمی تجربات کے بارے میں سی آئی اے کے پاس ٹھوس شواہد موجود ہیں
ایک برطانوی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کے ایٹمی تجربات کے بارے میں امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے پاس ٹھوس شواہد موجود ہیں۔
احمدی نژاد کے دورہ بیروت کے دوران تہران اور بیروت کے روابط میں قابل توجہ اضافہ ہوگا
بیروت میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے تہران اور بیروت کے درمیان باہمی روابط کی نئی فصل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی صدر احمدی نژاد کے دورہ بیروت کے دوران تہران اور بیروت کے روابط میں قابل توجہ اضافہ ہوگا۔
باراک اوبامہ نے مسجد کا دفاع کیا
امریکی صدر باراک اوبامہ نے نیو یارک میں گیارہ ستمبر کے حملوں کے مقام کے قریب مسجدکی دوبارہ تعمیر کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ میں مسمانوں کو اپنے مذہب پر عمل کرنے کی وہی آزادی حاصل ہو جو دوسرے مذاہب کے لوگوں کو ہے
رفیق حریری قتل کے سلسلے میں حزب اللہ کے اسناد و شواہد لبنانی عدلیہ میں پیش
لبنانی حکومت کے مشاورتی وزیر نے اعلان کیا ہے کہ لبنان کے سابق وزیر اعظم رفیق حریری قتل میں اسرائيل کے ملوث ہونےکے سلسلے میں حزب اللہ کے ٹھوس اسناد و شواہد لبنانی عدلیہ کو پیش کردیئے گئے ہیں۔
پاکستان میں سیلاب زدگان کی رجسٹریشن کا کام نادرا انجام دے گی
پاکستان کے وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ سیلاب زدگان کی رجسٹریشن کا کام نادرا انجام دے گی
قاریان قرآن سے ملاقات، آیات کے ترجمے اور مفاہیم کے ادراک پر تاکید
پہلی رمضان المبارک کو ملک کے ممتاز قاریان محترم، حفاظ کرام اور قرآن کے اساتذہ نے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
سازمان تبلیغات کے سربراہ نے قرآن کریم کی نمائشگاہ کا مشاہدہ کیا
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ نے قرآن مجید کی بین الاقوامی نمائشگاہ کا دورہ کیا۔
نتن یاہو میں ایران پر حملہ کرنے کی ہمت نہیں ہے
کیوبا کے انقلابی رہنما فیڈل کاسترو نے کہا ہے کہ اسرائیل کبھی بھی امریکہ سے پہلے ایران پر حملہ نہیں کرےگا کیونکہ اس اقدام سے ایٹمی طاقتوں کی اسرائیل سے دشمنی ہوجائے گی۔
لبنانی حکومت کو حزب اللہ کے ٹھوس اور مستدل شواہد پر توجہ مبذول کرنی چاہیے
لبنانی پارلیمنٹ کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے لبنان میں عدم استحکام پیدا کرنے کے سلسلے میں حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے جو ٹھوس اور مستحکم شواہد پیش کئے ہیں لبنانی حکومت کو پر پر خصوصی توجہ مبذول کرنی چاہیے۔
ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں احتجاج جاری
ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں حریت کانفرنس کی جانب سے احتجاج کی کال کے بعد وادی کے بیشتر علاقے سنسان ہیں۔
لبنان میں اسرائیلی جاسوسوں کی دقیق تفصیلات
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے کل رات لبنان کے سابق وزیر اعظم رفیق حریری کے قتل میں اسرائیل کے ملوث ہونے کے بارے میں ٹھوس شواہد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل لبنان میں داخلی جنگ چھیڑنے اور مذہبی و قومی فتنے برپا کرنےکے منصوبوں پر عمل کر رہ
امریکہ دہشت گردی کا سب سے بڑا حامی ہے
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی وزارت خارجہ کی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ دنیا میں دہشت گردی کو فروغ دے رہا ہے ۔
مسلمان متحد اور دوست رہیں
رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نےفرمایاہے کہ امت مسلمہ ایک عظیم اورباصلاحیت مجموعہ ہے اورمسلمان قوموں کوچاہئےکہ وہ چاہےجہاں بھی رہیں ایک دوسرے کےمتحد اور دوست رہیں۔
ایران حمایت جاری رکھے گا
عالمی امورمیں رہبرانقلاب اسلامی کےنمائندے علی اکبرولایتی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، فلسطین و لبنان میں امریکہ اورغاصب صیہونی حکومت کے مقابلے میں استقامتی گروہوں کی ہرحال میں حمایت کرتا رہے گا۔
موقع ضائع نہ کریں
ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی میں ایران کےمستقل نمائندے علی اصغرسلطانیہ نے مغرب اور امریکہ کو نصیحت کی ہے کہ وہ مذاکرات کے لئے ویانا گروہ کے نام ایران کے خط کے بعد پیدا ہونےوالے موقع کوضائع نہ کریں۔
چین میں لینڈ سلائڈنگ سے 65 افراد ہلاک
چین میں بھاری لینڈ سلائڈنگ کے باعث 65 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
فیدل کاسترو : امریکہ نے اگر ایٹمی جنگ چھیڑی تو وہ خود بھی تباہ ہوجائے گا
کیوبا کے رہنما فیدل کاسترو نے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے کسی ملک کے خلاف ایٹمی جنگ چھیڑی تو دنیا کے ساتھ ساتھ وہ خود بھی بڑی تباہی کا شکار ہوجائے گا۔
بصرہ میں تین دھماکوں میں 60 افراد ہلاک
عراق کے شہر بصرہ میں تین دھماکوں میں ساٹھ افراد ہلاک اور سترسے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔
ایران کا تشخص اسلام سے وابستہ ہے
تہران کے عارضی امام جمعہ نے حجاب اور عفاف کے مسئلہ پرتاکیدکرتے ہوئے کہاہے کہ ایران کا تشخص اسلام سے وابستہ ہےاسلام نے ایران کو استقامت ، پائمردی ، شجاعت، ایثار اور شہادت کا درس دیا ہے ۔
ہیروشیما پر ایٹمی حملے کے 65 سال مکمل
جاپان کے تاریخی شہر ہیرو شیما پر امریکا کی جانب سے ایٹم بم کے حملے کے 65 برس مکمل ہونے پر دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی جبکہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون اور امریکہ کے جاپان میں متعین سفیر جان روز نے ایٹم بم حملو
عراق پرحملہ اسرائیل کو محفوظ بنانے کیلئے کیا گیا،طارق عزیز
صدام حسین کویقین ہوگیا تھا کہ امریکا سنہ 2002 کے آخر میں عراق پرحملہ کردے گا۔ جنگ کو ٹالنے کے لیے صدام حسین نے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے تحقیق کاروں کوعراق میں وسیع پیمانے پرتباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کی تلاش کی اجازت بھی دے دی تھی۔ لیکن جارج
لبنان پر اسرائیلی حملے کی مذمت
ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں لبنان پر اسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ان واقعات اور اسکے نتائج پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہے ۔
32
33
34
35
36
37
38
39
40
41
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن