صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
جمعہ 1 نومبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
خبریں
6
7
8
9
10
11
12
13
14
15
اخوان المسلمین دہشتگرد، سعودی عرب کا الزام ( حصّہ دوّم )
سعودی عرب جو شام اور عراق میں نہ فقط دھشتگردوں کی حمایت کر رہا ہے بلکہ دھشتگردوں کی مالی معاونت کے ساتھ ساتھ دھشتگردوں کو تربیت بھی دے رہا ہے
اخوان المسلمین دہشتگرد، سعودی عرب کا الزام
سعودی عرب نے اخوان المسلمین کو دہشتگرد تنظیم قرار دے دیا ۔ سعودی عرب نے حزب اللہ کو بھی دہشتگرد تنظیم قرار دیا ہے۔
تہران میں ظریف اور اشٹون کی پریس کانفرنس
اسلامی جمہوریۂ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران صرف اسی معاہدے کو قبول کریگا جس میں عوام کے ایٹمی حقوق کے احترام کو ملحوظ رکھا جائے
آیۃ اللہ سیستانی کیلئے امن کا نوبل انعام
عراق کے نامور مرجع تقلید آیۃ اللہ سید علی حسینی سیستانی کو امن کے نوبل انعام کیلئے نامزد کردیا گیا۔ عراق کے الزمان اخبار کے حوالے سے ذرائع کے مطابق
تہران جکارتا تعاون میں توسیع پر تاکید
انڈونیشیا کے صدر سوسيلو بامباگ يودھويونو نے جمعہ کو جکارتا میں ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظريف سے ملاقات میں کہا کہ ایران کے صدر کے انڈونیشیا کے دورے سے باہمی تعاون میں مزید فروغ آئے گا
کشمیری طلباء کا معاملہ،ہندوستان اور پاکستان کا ردعمل
ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے شہر میرٹھ کی یونیورسٹی سے کشمیری طلبا کو بے دخل کئے جانے کے بعد پاکستان کی جانب سے انھیں داخلے کی دی جانے والی پیشکش پر نئی دہلی نے ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے
ملائیشیاء ایرلائن کا مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ
ملائیشیا ایئرلائن کا ایک مسافر بردار طیارہ، جو فضا میں لاپتہ ہوگیا تھا ویتنام کے جزیرے توچوئی کے سمندر میں گر کر تباہ ہوگيا
ایران کے پارلیمانی وفد کا دورۂ کیوبا
ایران کی مجلس شورائے اسلامی کے، قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیشن کے تین اراکین پر مشتمل ایران کا ایک پارلیمانی وفد، کیوبا کے دورے پر ہوانا پہنچا ہے
یوکرین کے بارے میں سلامتی کونسل کا چوتھا اجلاس
سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ یوکرین کی صورت حال کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا آج بند کمرے میں چوتھا اجلاس ہورہا ہے
یمن، الحوثی گروہ کا پرامن اقدام
یمن میں الحوثی گروہ نے امن پسندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے ہتھیار اس ملک کی حکومت کے حوالے کرنے پر آمادگی کا اظہار کیا ہے
ٹوکیومیں ظریف کی جاپان کے وزیراعظم و وزیرخارجہ سے ملاقات
جاپان کے وزیر اعظم نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں دو جانبہ تعلقات کے فروغ پر تاکیدکی ہے۔
بحرین: عالم دین کے گھر پر آتش گیر مادہ سے حملہ
بحرین میں آل خلیفہ کے کارندوں نے بحرین کے ایک عالم دین کے گھر پر آتشگیر مادے سے حملہ کیا اور اس عالم دین کے گھر کو آگ لگا دی
پاکستان: اسلام آباد حملہ، ملک بھر میں ہڑتال
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں دہشت گردی کے خلاف اس ملک کی بار کونسل نے آج پاکستان بھر میں ہڑتال، جبکہ اسلام آباد ہائی کورٹ اور ڈسٹرکٹ بار نے ایک ہفتے تک عدالتوں میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا
ایران: ڈاکٹر لاریجانی جنوبی افریقہ کے دورے پر
اسلامی جمہوریہ ایران کی مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی، ایک پارلیمانی وفد کے ہمراہ آج جنوبی افریقہ کے دورے پر روانہ ہوگئے
مزاحمتی معیشت آئندہ برسوں میں ایران کی معیشت کے لئے سودمند۔
اسلامی جمہوریۂ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ مزاحمتی معیشت سے آئندہ برسوں ميں ایران کی معیشت کو فروغ حاصل ہوگا ۔
شام کے داخلی امور میں اغیار کی مداخلت برداشت نہیں
ایران و شام کے پارلیمانی دوستی گروپ کی نائب سربراہ نے کہا ہے کہ شام کے عوام اپنے ملک کے داخلی امور میں اغیار کی مداخلت کو برداشت نہیں کرینگے۔
سعودی عرب عراق میں دہشتگرد بھیج رہا ہے
عراق کے سیاسی امور کے ماہر نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے انٹیلیجینس ادارے عراق میں براہ راست دھشتگرد بھیجنے کے ذمہ دار ہیں۔
کراچی: کالعدم لشکر جھنگوی کے دو دہشتگرد گرفتار
پاکستان کے صوبے سندھ کے مرکز کراچی کے علاقے کورنگی میں سی آئی ڈی پولیس نے ایک مقابلے میں 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
ہندوستان: لوک سبھا انتخابات اپریل میں ہونے کا امکان
ہندوستان کے ایوان زیرین لوک سبھا انتخابات 2014 کے لئے ووٹنگ کا عمل اپریل کے دوسرے ہفتے سے شروع ہونے کا امکان ہے۔
نئی دہلی میں جواد ظریف - سلمان خورشید ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے نئی دہلی میں ہندوستان کے وزیر خارجہ سلمان خورشید سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں ایران اور ہندوستان کے دو طرفہ تعلقات کی توسیع اور مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا گيا
مشرق وسطی میں ممکنہ تیسری عالمی جنگ
فرانس کے سابق وزیر دفاع ایلن ریچرڈ نے کہا ہے کہ مشرق وسطی میں تیسری عالمی جنگ شروع ہونے کا امکان پایا جاتا ہے
ایران و چین کے مابین اقتصادی تعاون سمجھوتہ
اسلامی جمھوریۂ ایران کے نائب صدر اسحاق جہان گیری نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ روابط کا فروغ ہمیشہ ایران کی ترجیحات میں رہا ہے ۔
ایران میں دفاعی شعبے کی ترقی داخلی توانائیوں کا نتیجہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس دفاع کے اقدار اور آثار کے تحفظ کی فاؤنڈیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی فوجی ترقی و پیشرفت داخلی توانائیوں پر اعتماد کا نتیجہ ہے۔
سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں پر مظالم
سعودی عرب کی سیکیورٹی فورسیز نے اپنے ملک کے شمالی علاقے میں واقع العوامیہ میں شیعہ مسلمانوں پر حملہ کیا ہے
قبائلی علاقے میں سیکیورٹی کیمپ پر حملہ
پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان کے مرکز میران شاہ میں سیکیورٹی فورسز کے کیمپ پر حملہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق میران شاہ میں سیکیورٹی کیمپ پر 3 راکٹ داغے گئے۔
مذاکرات کا عمل طولانی ہونا مغرب کے مفاد میں نہیں ہوسکتا
ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے ترجمان بہروز کمالوندی نے مغربی فریق کے رویے میں مثبت تبدیلی کی پیش گوئی کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ مغربی ممالک، ایران کے اقتدار کی حقیقت کو درک کرتے ہوئے مذاکرات کے عمل کو طول دینے کی کوشش نہیں کریں گے۔
عراق میں سعودی مصنوعات پر پابندی کی درخواست
عراق کے صوبۂ واسط کے چمیبر آف کامرس کے سربراہ نے اس ملک میں سعودی عرب کی مصنوعات کا بائیکاٹ کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے ۔
ہندوستان، ایران سے تیل کی درآمدات میں اضافہ
ہندوستان نے ایران سے تیل کی درآمدات میں دگنا اضافہ کردیا۔ ہندوستان کی جانب سے ایران سے تیل کی درآمدات گذشتہ سال دسمبر کے مقابلے میں دگنا رہی ہے۔
پاکستان، کابینہ کا اہم اجلاس طلب کرلیا گيا
پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف نے اپنی کابینہ کا اجلاس 25 فروری کو طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق کابینہ کے اس اجلاس میں قومی سلامتی پالیسی منظوری کے لئے پیش کی جائے گی۔
پاکستان ایرانی بی ایس ایف کے افراد کی رہائی کی کوشش کرے
ایران کے وزیر خارجہ عبدالرضا رحمانی فضلی نے پاکستان سے ملنے والی سرحد کے پر ایران کے پانچ سرحدی فوجیوں کے اغوا کا ذمہ دار اسلام آباد کو قرار دیتے ہوئے
شام میں سعودی دہشتگردوں کی گرفتاری
شام میں سعودی عرب کے دسیوں سکیوریٹی افسروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ سعودی افسر، شام میں تکفیری دہشتگردوں کی حمایت کرتے ہوئے گرفتار ہوئے ہیں
پاکستان میں پرتشدد واقعات، کئی ہلاک و زخمی
پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا کے صدر مقام پشاور کے کوچی بازار میں نامعلوم شرپسندوں نے دستی بم سے امام بارگاہ پر حملہ کیا
ایران کے اسلامی انقلاب کے خلاف تکفیری سازش ( حصّہ سوّم )
تکفیر کا بنیادی عنصر اور نچوڑکسی حقیقی اور یقینی فکر پر مبنی نہیں ہے ۔ تکفیری دہشتگرد جماعتیں اسلامی ملکوں کو بدنام کرنے اور دہشتگردانہ حملے کرکے اسلام کی درخشندہ صورت کو مسخ کرکے پیش کرنے میں کوشاں ہیں
ایران کے اسلامی انقلاب کے خلاف تکفیری سازش ( حصّہ دوّم )
اسلامی جمہوریۂ ایران اور اسلامی بیداری سے مقابلے کےلئے، امریکہ اور اس کے علاقائی اتحادیوں نے تکفیری گروہوں کی حمایت شروع کی ہے
ایران کے اسلامی انقلاب کے خلاف تکفیری سازش
1979 میں اسلامی انقلاب کی کامیابی ، دنیا میں چند صدیوں کے دوران رونما ہونے والے اہم واقعات میں سے ایک ہے
پاکستان، مذاکرات کیلئے طالبان کی شرطیں
پاکستان میں حکومت کے ساتھ مذاکرات کرنے والی طالبان گروہ کی ٹیم کے سربراہ نے اس ملک کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان کے مرکز میرانشاہ میں اس گروہ کی کونسل کے اراکین سے ملاقات کی ہے
رہبر انقلاب اسلامی کا فضائيہ کے کمانڈروں سے خطاب
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ مداخلت پسند طاقتیں علاقے کے ملکوں کی ترقی اور خود مختاری کے راستے میں رکاوٹ بنی ہوئي ہیں
ایران کے خلاف پابندیوں کی مخالفت
امریکی کانگریس میں ڈیموکریٹ پارٹی کے ستّر نمائندوں نے ایک بیان میں ایران کے خلاف پابندیاں سخت کئے جانے کی مخالفت کرتے ہوئے تہران کے ساتھ مذاکرات کے عمل کی حمایت کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے
ایران کا اسلامی انقلاب مسلمانوں میں اتحاد کا ذریعہ
دہلی فتحپوری مسجد کے پیش امام اور امام جمعہ مولانا مفتی مکرم نے کہا ہے کہ ایران کا اسلامی انقلاب مسلمانان عالم میں اتحاد پیدا ہونے ویں موثر واقع ہوا ہے
اسلامی انقلاب، آزادی اور چین و سکون کی سوغات
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ ارومیہ میں آشوری عیسائيوں کی انجمن کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب، ایران کی مذہبی اقلیتوں کے لئے آزادی اور چین و سکون کی سوغات لایا ہے
عشرۂ فجر ظلم کا خاتمہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ عشرۂ فجر، ظلم وجور کا خاتمہ اور اپنے مقدرات پر عوام کی حکومت کا آغاز تھا
بحرین میں آل خلیفہ کے جرائم
بحرین میں آل خلیفہ کے کارندے، خواتین کوگرفتار کرکے انہیں بھی جسمانی ایذائين پہنچا رہے ہیں۔ لولوء ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق
دھشتگردی کے حوالے سے امریکہ دوغلے پن کا شکار
عراق کے وزیر اعظم نے دھشتگردی کے حوالے سے واشنگٹن کے دوغلے مواقف پر کڑی تنقید کی ہے۔
صدد روحانی کی تیونس کے آئین کی منظوی پر مبارکباد
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے تیونس کے نئے آئین کی منظوری پر مبارک باد پیش کی ہے۔
داعش کے ٹھکانوں پر ترکی کے طیاروں کی بمباری
ترکی کی مسلح افواج نے شام کے شمال میں دھشتگرد گروہ داعش کے ٹھکانوں کو بمباری کا نشانہ بنایا ہے۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق ترکی کی مسلح افواج نے اپنے ایک بیان میں اعلان کیا ہے۔
اوباما کا خطاب، عالمی رائے عامہ کی نفرت کم کرنے کی کوشش
امریکی صدر بارک اوباما نے اسٹیٹ آف دی یونین سے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ رواں سال کے آخر تک افغانستان میں واشنگٹن کا مشن پورا ہوجائیگا۔
ایران میں آئی اے ای اے کے معائنہ کار
ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی آئي اے ای اے کے معائنہ کار گچین کان کا معائنہ کرنے ساحلی شہر بندر عباس پہنچ چکے ہیں۔ گچين کان کا معائنہ، ایران اور آئي اے ای اے کے معاہدے کے تحت انجام پارہا ہے۔
پاکستان، کراچی میں جاری آپریشن تاہم متعدد بم دھماکے
پاکستان کے بعض علاقوں میں سیکیورٹی فورسیز کا آپریشن جاری ہے ذرائع کے مطابق پاکستان کے شہر کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں رینجرز کا ٹارگیٹڈ آپریشن جاری رہا۔
مصر کی فوج اقتدار پر قبضے کے درپے
مصر کی فوجی کونسل نے ایک بیان جاری کر کے آئندہ صدارتی انتخابات میں باضابطہ طور پر عبدالفتاح سیسی کے نامزد ہونے کی حمایت کی ہے
شامی عوام اپنے مستقبل کا فیصلہ کریں
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر حارجہ محمد جواد ظریف نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ اس بات کی ضرورت ہے کہ شامی عوام، انتخابات کے ذریعے اپنے ملک کے مستقبل کا فیصلہ خود کریں
6
7
8
9
10
11
12
13
14
15
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن