• صارفین کی تعداد :
  • 3839
  • 1/1/2008
  • تاريخ :

انصاف و مروّت نجات دہندہ صفات ہیں

آبشار

فرزند! ان دونوں صفتوں کو اپنائے رہنا اور کبھی ترک نہ کرنا۔ یہ نجات دہندہ صفتیں ہیں اور ان کا ترک کر دینا باعثِ ہلاکت ہے۔

٭     روایات میں ہے کہ جس کے پاس مروت نہیں ہے اس کے پاس دین نہیں ہے۔

٭     سخت ترین فریضۂ پروردگار اپنے نفس سے انصاف کرنا ہے۔

انصاف کے معنی یہ ہیں کہ دوسروں کے لئے وہی پسند کرے جو اپنے لئے پسند کرتا ہے اور دوسروں کے لئے وہی ناپسند کرے جو اپنے لئے ناپسند کرتا ہے۔