• صارفین کی تعداد :
  • 3768
  • 10/10/2009
  • تاريخ :

قرآن مجید کے متعلق جارج سیل کا نظریہ

قرآن کریم

قرآن مجید کے متعلق جارج سیل کا نظریہ

مسیحی نقطہٴ نظر سے قرآ ن مجید کا ترجمہ کرنے والے گزشتہ مترجمین ،اسلام کے متعلق برے نظریات رکھتے تھے یا پھرتعصبات کا شکار تھے۔اور ان مترجمین  نے قرآن و اسلام کے موضوع کے متعلق جو بے بنیاد باتیں کی ھیں اس کی وجہ یہ ھے کہ کسی نے بھی اس طرح کے بیھودہ و فرسودہ اظھارات و خیالات کا خطرہ محسوس نھیں کیا اور نہ ھی ان کے خلاف کوئی قدم اٹھایا۔ لھذا انھوں نے موقع غنیمت سمجھتے ھوئے اپنی ھوا و ھوس کے مطابق قرآن و اسلام کے ساتھ یہ سلوک کر ڈالا۔

 

https://www.ishraaq.net/html/quran/


متعلقہ تحریریں:

قرآن اور اس کے احکام کی توہین کے معنی

حفظ قرآن کے فوائد

بہترین ثواب