• صارفین کی تعداد :
  • 2703
  • 7/28/2009
  • تاريخ :

خوبصورت ہاتھيوں کي فوٹوگيلري

ہاتھی جنگلی حیات میں جسیم اور طاقتورترین ممالیہ جانور سمجھا جاتاہے ہاتھی کی عام طور پر تین اقسام ہیں افریقی بش ہاتھی، افریقی جنگلی ہاتھی (جسے عام طور پر افریقی ہاتھی بھی کہا جاتا ہے) اور ایشیائی ہاتھی، جسے انڈین ہاتھی بھی کہا جاتا ہے جبکہ اس کی بقیہ اقسام برفیلے زمانے میں تقریباً 10،000 دس ہزار سال پہلے معدوم ہو چکی ہیں۔ جسام (Mammoths) اس کی معروف و معتبر مثال ہیں۔

ایک ہاتھی کی عمومی حمل کی میعاد 22 مہینے ہوتی ہے جوکہ کسی بھی زمینی جانور کے مقابلے میں طویل ترین میعادِ حمل ہے۔ پیدائش کے وقت ایک ہاتھی کے بچے کا عمومی وزن 120 کلوگرام تک ہوتا ہے۔ ایک ہاتھی عموماً طبعی زندگی 70 سال تک ہوتی ہے جبکہ کچھ اس سے زیادہ عرصے تک بھی زندہ رہتے ہیں۔۔ دنیا کا طویل العمر ہاتھی انگولا میں 1956ء میں دیکھا گیا تھا۔

ایک نر ہاتھی کا وزن تقریباً 12،000 بارہ ہزار کلوگرام،اگلے شانے کی اونچائی تقریباً 4.2 میٹر یا 13.8فٹ، افریقی ہاتھی کے مقابلے میں ایک میٹر یا 3سے 4 فٹ زیادہ لمبا، ہوتا ہے۔

  • ہاتھي
    ہاتھي
  • ہاتھي
    ہاتھي
  • ہاتھي
    ہاتھي
  • ہاتھي
    ہاتھي
  • ہاتھي
    ہاتھي
  • ہاتھي
    ہاتھي
  • ہاتھي
    ہاتھي
  • ہاتھي
    ہاتھي
  • ہاتھي
    ہاتھي
  • ہاتھي
    ہاتھي
  • ہاتھي
    ہاتھي
  • ہاتھي
    ہاتھي
  • ہاتھي
    ہاتھي
  • ہاتھي
    ہاتھي
  • ہاتھي
    ہاتھي
  • ہاتھي
    ہاتھي
  • ہاتھي
    ہاتھي
  • ہاتھي
    ہاتھي
  • ہاتھي
    ہاتھي
  • ہاتھي
    ہاتھي
  • ہاتھي
    ہاتھي
  • ہاتھي
    ہاتھي
  • ہاتھي
    ہاتھي
  • ہاتھي
    ہاتھي
  • ہاتھي
    ہاتھي
  • ہاتھي
    ہاتھي
  • ہاتھي
    ہاتھي
  • ہاتھي
    ہاتھي
  • ہاتھي
    ہاتھي
  • ہاتھي
    ہاتھي
  • ہاتھي
    ہاتھي
  • ہاتھي
    ہاتھي