• صارفین کی تعداد :
  • 5980
  • 5/12/2009
  • تاريخ :

استاد مرحوم نصرت فتح علی خان کی قوالی ( حصّہ سوّم )

استاد نصرت فتح علی خان
       استاد نصرت فتح علی خان عظیم پاکستانی قوال، موسیقار اور گلوکار فیصل آباد میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد فتح علی خان اور چچا مبارک علی خان اپنے وقت کے مشہور قوال تھے۔ ان کے خاندان نے قیام پاکستان کے وقت مشرقی پنجاب کی ضلع جالندھر سے ہجرت کرکے فیصل آباد میں سکونت اختیار کی تھی۔ استاد نصرت فتح علی خان نے اپنی تمام عمر قوالی کے فن کو سیکھنے اور اسے مشرق و مغرب میں مقبول عام بنانے میں صرف کر دی۔ انہوں نے             صوفیائے کرام کے پیغام کو دنیا کے کونے کونے تک پہنچایا اور ان کے فیض سے خود انہیں بے پناہ شہرت نصیب ہوئی۔
داتا کے غلاموں کو اب عید منانے دو   سنیں ڈاؤن لوڈ کریں
اک دن ماہی دے گھر جانا سنیں ڈاؤن لوڈ کریں
فصل گل ہے شراب پی لیجے سنیں ڈاؤن لوڈ کریں
مائیں نی میں چوک فریدن جاناں سنیں ڈاؤن لوڈ کریں
خالی موڑ دا نہی داتا ہجویری سنیں ڈاؤن لوڈ کریں
کتے عشق دا روگ نہ لا بیٹھیں سنیں  ڈاؤن لوڈ کریں
ماہیا پردیسی ہو گیا سنیں ڈاؤن لوڈ کریں
قوال :   نصرت فتح علی خان
پیشکش : شعبۂ تحریر و پیشکش تبیان

متعلقہ تحریریں:

اللہ ہی اللہ  کیا کرو

اک نظر دیکھ لو خواجہ کے

اجمیر کا مہکتا چمن لاجواب ہے