• صارفین کی تعداد :
  • 9809
  • 5/11/2009
  • تاريخ :

استاد نصرت فتح علی خان کی قوالی ( حصّہ دوّم )

 استاد نصرت فتح علی خان عظیم پاکستانی قوال، موسیقار اور گلوکار فیصل آباد میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد فتح علی خان اور چچا مبارک علی خان اپنے وقت کے مشہور قوال تھے۔ ان کے خاندان نے قیام پاکستان کے وقت مشرقی پنجاب کی ضلع جالندھر سے ہجرت کرکے فیصل آباد میں سکونت اختیار کی تھی۔ استاد نصرت فتح علی خان نے اپنی تمام عمر قوالی کے فن کو سیکھنے اور اسے مشرق و مغرب میں مقبول عام بنانے میں صرف کر دی۔ انہوں نے صوفیائے کرام کے پیغام کو دنیا کے کونے کونے تک پہنچایا اور ان کے فیض سے خود انہیں بے پناہ شہرت نصیب ہوئی۔

نصرت فتح علی خان

کرا تسبیح میں داتا تیرے نام دی  سنیں ڈاؤن لوڈ کریں
خواجۂ خواجگاں حامی بے کساں سنیں ڈاؤن لوڈ کریں
 میں وعدہ شکن، خواب دکھانا ہی نہیں تھا  سنیں ڈاؤن لوڈ کریں
من اٹکیا بے پروا دے نال  سنیں   ڈاؤن لوڈ کریں
مورے خواجہ تمہی تو مورے   سنیں ڈاؤن لوڈ کریں
 مجھ کو تیری قسم تجھ سا کوئی نہیں  سنیں ڈاؤن لوڈ کریں
پیار اکھیاں دے بوہے تے کھلو کے سنیں ڈاؤن لوڈ کریں
شکوہ ( علامہ محمد اقبال )  سنیں   ڈاؤن لوڈ کریں
تسبیح دے اک اک دانے تے   سنیں  ڈاؤن لوڈ کریں
ان کے در پہ پہنچنے تو پائیں  سنیں  ڈاؤن لوڈ کریں
یہ آرزو تھی مدینے کا ہم سفر کرتے  سنیں ڈاؤن لوڈ کریں

 

   قوال :  استاد مرحوم نصرت فتح علی خان

 

پیشکش : شعبۂ تحریر و پیشکش تبیان


متعلقہ تحریریں:

اجمیر کا مہکتا چمن لاجواب ہے

آپ کی خاطر اپنوں کو چھوڑا