• صارفین کی تعداد :
  • 3454
  • 4/29/2009
  • تاريخ :

کلمات حکمت

الزام دینا
٭  کسی کو الزام دیتے وقت اپنے گریبان میں جھانک لینا چاہیے ۔

٭  خوش مزاج انسان ٹوٹے ہوۓ دل کی  دوا   ہے ۔

٭ حقیقی کامیابی ، مسلسل محنت کا نام ہے ۔

٭ ایسی خوشی سے ڈرو جو دوسروں کو دکھ دے  کر حاصل کی گئ ہو ۔

٭ جواں مردی یہ ہے کہ اپنا بوجھ دوسروں پر نہ ڈالو ۔

٭ اپنی مدد آپ ، کامیابی کا سب سے بڑا اصول ہے ۔

٭ اللہ تعالی کے بعد والدین کی اطاعت بہت ضروری  ہے ۔

٭ اس دن پر آنسو بہا جو تیری عمر میں کم ہو گیا اور اس میں نیکی نہیں کی تھی ۔

 

 شعبۂ تحریر و پیشکش تبیان


متعلقہ تحریریں :

تلاش بے سود

خاموشی