• صارفین کی تعداد :
  • 3853
  • 12/20/2008
  • تاريخ :

چکن

چکن

اشیاء :

مرغی بغیر ہڈی کے لمبے ٹکڑوں میں کٹی ہوئی ایک کپ
نمک  1چائے کا چمچہ
لیموں کا رس  2کھانے کے چمچے
کیچپ  2کھانے کے چمچے
لہسن، ادرک پیسٹ  2 چائے کے چمچے
تیل  1/2کپ
پیاز(کٹی ہوئی)   1عدد
دھنیا پاﺅڈر  1چائے کا چمچہ
سرخ مرچ(پسی ہوئی)  1چائے کا چمچہ
ہلدی  1/4چائے کا چمچہ
گرم مصالحہ (پسا ہوا)    1/2چائے کا چمچہ
تازہ کریم  1/4 کپ

  

(مرغی کو 1/2گھنٹہ کیلئے MARINATI) کریں)

ترکیب:

تیل گرم کریں اور پیاز کو فرائی کریں جب گولڈن ہو جائے تو نکال لیں اور کوٹ لیں۔ اب سارا مصالحہ پانی میں ڈال کر پیسٹ بنا لیں اور بھونیں اور پسا ہوا پیاز بھی شامل کر دیں۔ اب مصالحہ لگی ہوئی مرغی ڈال کر پکائیں جب گل جائے اور پانی خشک ہو جائے تو کریم ڈال دیں اور چولہے سے ہٹا لیں۔

 

                                  نداۓ وقت ڈاٹ کام


متعلقہ تحریریں:

ماہ رمضان کے لۓ مزیدار پکوان

نۓ آلوؤں کی خوبصورت ڈش

 ثابت مسور کی بریانی