• صارفین کی تعداد :
  • 3109
  • 12/16/2008
  • تاريخ :

پانچ موتی

موتی

پانچ باتیں نیکیوں کو پہاڑ جیسا بنا دیتی ہیں ۔

1۔  مستقل صدقہ کرتے رہنے کی عادت،چاہے کم ہی ہو ۔

2۔ صلہ رحمی کرتے رہنا ۔

3۔ خدا کے راستے میں جہاد کرتے رہنا ،چاہے جس نوعیت سے بھی ہو ۔

4۔ ہر لمحہ با وضو رہنے کی عادت ۔

5۔ ہر حال میں والدین کی اطاعت ۔

 

شعبۂ تحریر و پیشکش تبیان

 


متعلقہ تحریریں:

 حضرت علی مرتضی علیہ السّلام کے اقوال

 حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کے ہدایات و ارشادات