• صارفین کی تعداد :
  • 4304
  • 9/16/2008
  • تاريخ :

انیسویں  دن کی دعا

تسبیح

بسم الله الرحمن الرحيم

 

اَللَّهُمَّ وَفِّرْ فيهِ حَظّى مِنْ بَرَكاتِه وَ سَهِّلْ سَبيلى اِلَى خَيْراتِه وَ لاتَحْرِمْنى قَبُولَ حَسَناتِه يا هاِدياً اِلَى الْحَقِّ الْمُبينِ.

 

 

شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے ۔

 

خدایا اس میں میرے لۓ اس کی برکات زیادہ کر اور میرے لۓ راہ آسان کر اس  کی نیکیوں کی  طرف اور مجھ کو محروم نہ کر اس کی نیکیوں کے قبول کرنے سے اے دین حق کی جانب رہنمائی کرنے والے ۔

 

** دعا کو سننے کے لیۓ یہاں کلک کریں ۔**


متعلقہ تحریریں:

19 رمضان کے اہم واقعات