• صارفین کی تعداد :
  • 3757
  • 9/9/2008
  • تاريخ :

وہ چیزیں جو روزوں کو باطل کردیتی ہیں

رمضان کریم

ان چیزوں کی تعداد 9 ہے :

1: کھانا، پینا

2:جماع  (ہمبستری کرنا)

3:استمناء ( یعنی انسان کوئی ایساکام کرے جس سے اس کی منی نکل آۓ )

4: خدا و رسول –ص- اور ان کے حقیقی جانشینوں پر جھوٹ باندھنا۔

5: غبار غلیظ کو حلق تک پہنچانا ۔

6:پورے سر کو پانی میں ڈبونا۔

7:جنابت ، حیض یا نفاس پر اذان صبح تک باقی رہنا۔

8:کسی بہنے والی چیز سے حقنہ (اینما) کرنا

9: قے کرنا۔

                                     الحج ڈاٹ نیٹ  ( رسالہ امام خمینی رہ )


متعلقہ تحریریں:

 روزے کی بعض حکمتیں

 دو دن روزہ خوری کے