ماہ رمضان کے تیرھویں دن کی دعا
بسم الله الرحمن الرحيم
اَللَّهُمَّ طَهِّرْنى فيهِ مِنَ الدَّنَسِ وَ الاَقْذارِ وَ صَبِّرْنى فيهِ عَلى كآئِناتِ الاَقْدارِ وَ وَفِّقْنى فيهِ للِتُّقى وَ صُحْبَةِ الاَبْرارِ بِعَوْنِكَ يا قُرَّةَ عَيْنِ الْمَساكينِ.
شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے ۔
خدایا مجھ کو اس میں گندگی اور کثافت سے پاک کردے اور مجھ کو صبر دے دے کائنات قضا و قدر پر اور مجھ کو توفیق دے دے تقوی کی اور نیک لوگوں کی صحبت کی اپنی مدد سے اے مسکینوں کی آنکھ کی ٹھنڈک ۔
** دعا کو سننے کے لیۓ یہاں کلک کریں ۔**
متعلقہ تحریریں:
13 رمضان کے اہم واقعات