• صارفین کی تعداد :
  • 4793
  • 9/6/2008
  • تاريخ :

ماہ رمضان کے آٹھویں دن کی دعا

تسبیح

بسم الله الرحمن الرحيم

 

اَللَّهُمَّ ارْزُقْنى فيهِ رَحْمَةَ الاَيْتامِ وَ اِطْعامَ الطَّعامِ وَ اِفْشآءَ السَّلامِ وَ صُحْبَةَ الْكِرامِ بِطَوْلِكَ يا مَلْجَاَ الامِلينَ.

 

 

 شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے ۔

 

 

 خدایا اس دن میں مجھ کو توفیق عطا فرما یتیموں پر رحم کرنے بھوکوں کو کھانا کھلانے اور اسلام کو  پھیلانے اور نیک لوگوں کی صحبت میں رہنے کی اپنے انعام کے ذریعہ اے آرزو مندوں کی پناہ گاہ ۔

** دعا کو سننے کے لیۓ یہاں کلک کریں ۔**

 


متعلقہ تحریریں:

8  رمضان  کے اہم واقعات