ماہ رمضان کے ساتویں دن کی دعا
بسم الله الرحمن الرحيم
اَللَّهُمَّ اَعِنّى فيهِ على صِيامِه وَ قِيامِه وَجَنِّبْنى فيهِ مِنْ هَفَواتِه وَ اثامِه وَ ارْزُقْنى فيهِ ذِكْرَكَ بِدَوامِه بِتَوْفيقِكَ يا هادِىَ الْمُضِلّينَ.
شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے ۔
خدایا تو میری مدد کر اس دن کے روزہ اور عبادت پر اور مجھ کو محفوظ رکھ اس میں لغزشوں اور گناہوں سے اور اس میں اپنے ذکر دائم کی توفیق دے اپنی توفیق سے اے گمراہوں کی رہنمائی کرنے والے .
** دعا کو سننے کے لیۓ یہاں کلک کریں ۔**
متعلقہ تحریریں:
7 رمضان کے اہم واقعات