• صارفین کی تعداد :
  • 4051
  • 9/3/2008
  • تاريخ :

ماہ رمضان کے پانچویں دن کی دعا

تسبیح

بسم الله الرحمن الرحیم

 

اَللَّهُمَّ اجْعَلْنى فيهِ مِنَ الْمُسْتَغْفِرينَ وَ اجْعَلْنى فيهِ مِنْ عِبادِكَ الصَّالِحينَ الْقانِتينَ وَ اجْعَلْنى فيهِ مِنْ اَوْلِيآئِكَ الْمُقَرَّبينَ بِرَاْفَتِكَ يا اَرْحَمَ الرَّاحِمينَ.

 

 شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے ۔

 

خدایا مجھ کو اس دن میں توبہ کرنے والوں میں قرار دے اور مجھ کو اپنے نیک بندوں میں قرار دے جو تیری اطاعت کرنے والے ہیں اور مجھ کو قرار دے اپنے مقرب ترین دوستوں میں اپنی مہربانی سے اے سب سے بڑے رحم کرنے والے ۔

 

** دعا کو سننے کے لیۓ یہاں کلک کریں ۔**

 


متعلقہ تحریریں:

5  رمضان   کے اہم   واقعات