• صارفین کی تعداد :
  • 2325
  • 8/3/2008
  • تاريخ :

سب سے آخری نجات دینے والا 

سب سے آخری نجات دینے والا

حضرت مهدی (عج) کے یوم ولادت کے قریب آنے کی مناسبت اور چونکه آپ کی غیبت کبری کے زمان کو 1100 سال لگ گئی  هے سب سے آخری نجات دهنده  کے پهلے بین الاقوامی تیوهار کا کام چلانے هی والا هے .-

 

جو چوده حصوں میں بانٹ دیا گیا هے : شاعری، تصویر اٹها نا، ...، وب سائٹ، تصویر کهینچنا، دستکاری، مولٹی مڈیا، افسانه نگاری، موسیقی،کتاب پڑهنا، احادیث اور روایات کا ترجمه دوسری زبانوں میں جن کا تعلق حضرت مهدی-عج- کا هو اور ایس ام ایس-

 

 وه لوگ جن کا پسند هے 2008.5.8 کی تاریخ تک اپنے ذاتی آثار کو  https://www.lsf.ir  کو بهیج دے سکتے هیں . اور بات  یه هے که تبیان انسٹیٹو نے اپنے سارے رکنوں کے لئے جو اس تیوهار  میں حصه لیں الگ جائزه مد نظر رکها هے -

 

سارے رکن اپنی تیاری کا اعلان اے میل کے ذریعه کر سکتے هیں اور اے میل کا پته  public@tebyan.net هے.