ایران سے مذاکرات کرنے چاہیے ۔ ہیلری و اوبامہ
امریکہ کے آئندہ صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کی ممکنہ امیدوار ہیلری کلنٹن نے کہا ہےکہ ایران سے مذاکرات کرنے چاہئے ۔ روئٹر کی رپورٹ کے مطابق ہیلری کلنٹن نے اپنے ایک بیان میں ایران کے متعلق بش انتظامیہ کی پالیسی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بش نے ایران کے سلسلے میں جو پالیسی اپنائي ہے اس میں وہ بری طرح سے ناکا م ہوئے ہيں بنابراین ضرورت اس بات کی ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کئے جائیں ۔ ڈیموکرٹیک پارٹی کے ہی ایک اور ممکنہ صدارتی امیدوار باراک اوبامہ نے بھی کہا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان اختلاف ختم کرنے کا ایک ہی طریقہ ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کئے جائيں ۔
متعلقہ تحریریں:
دین ابراہیمی کے پیرؤں کے درمیان تعاون سے دنیا کے مسائل حل ہوسکتےہيں۔ صدر مملکت
آئی اے ای اے اورامریکی ایجنسیوں کی رپورٹیں ایران کی حقانیت کی دلیل ،متکی
البرادعی : اقتصادی پابندیاں ایران کے ایٹمی معاملے کا حل نہیں ہیں