• صارفین کی تعداد :
  • 1350
  • 4/12/2008
  • تاريخ :

حماس کے رہنماؤں سے ملاقات نہیں کرونگا، اوباما

باراک اوباما

واشنگٹن ... امریکی صدارتی امیدوار باراک اوباما نے کہا ہے کہ وہ حماس کے رہنماؤں سے ملاقات نہیں کریں گے کیونکہ یہ ایک دہشت گرد تنظیم ہے. واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے مزید کہا کہ حماس جب تک اسرائیل کو تسلیم اور مزاحمتی عمل ختم نہیں کرتی اس وقت تک اس سے مذاکرت نہیں کرنے چاہیئے. ۔باراک اوباما نے پر یس بریفنگ کے دوران سابق صدر جمی کارٹر کوبھی شدید تنقید کا نشانہ بنایا جو آئندہ ہفتے مشرق وسطیٰ میں قیام امن کے لئے ممکنہ طور پر حماس کے رہنما خالد مشعل سے ملاقات کرنے والے ہیں.