• صارفین کی تعداد :
  • 1607
  • 4/9/2008
  • تاريخ :

 8 اپریل 2008 کےدن ایران میں ایٹمی ٹیکنالوجی کا قومی دن منایا  گیا

ایران میں ایٹمی ٹیکنالوجی کا قومی دن

اسلامی جمہوریہ ایران میں ایٹمی ٹیکنالوجی کا قومی دن منایا گیا ۔ اس مناسبت سے پورے ایران میں خصوصی پروگرام منعقد کۓ گۓ ہیں۔ ریڈیو تہران کی ایک رپورٹ کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر احمدی نژاد نے اس مناسبت سے نطنز ایٹمی پلانٹ کا دورہ کیا ہے ان کے ساتھ ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ رضا آقا زادہ بھی تھے۔

قابل ذکر ہے کہ گذشتہ برس آٹھ اپریل کو ہی ایران نے ایٹمی ایندھن تیار کرنے میں کامیابی کا اعلان کیا تھا اس لحاظ سے آٹھ اپریل کی تاریخ ایران کی پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی کے میدان میں پیشرفت کی سنگ میل شمار ہوتی ہے ۔

 

متعلقہ تحریریں :

 ایران کے پر امن ایٹمی پروگرام کے خلاف سلامتی کونسل کے اقدامات بلاجواز

  آئی اے ای اے اورامریکی ایجنسیوں کی رپورٹیں ایران کی حقانیت کی دلیل ،متکی