شیخ کلینی نے امام محمد باقر سے روایت کی ہے ۔
قَالَ اَبُوْ جَعْفَرٍ عَلَیْہِ السَّلاَمُ: بُنِیَ الْاِسْلامُ عَلٰی خَمْسٍ۔
اِقَامَ الصَّلٰوةَ،
وَ اِیْتَآءِ الزَّکٰوةَ،
وَحَجِّ الْبَیْتِ،
وَصَوْمِ شَھْرِ رَمَضَانِ
وَ الْوِلاَایَةِ لَنَا اَھْلَ الْبَیْتِ (الخصال۔ ص ۳۰۷)
ترجمہ:۔
اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر رکھی گئی ہے۔
(۱) نماز قائم کرنا
(۲) زکواة ادا کرنا
(۳) حج بیت اللہ
(۴) ماہ رمضان کے روزے
(۵) ہماری ولایت
دوستوں کو ارسال کریں