• صارفین کی تعداد :
  • 2460
  • 2/6/2008
  • تاريخ :

 حضرت شاہچراغ کا روضہ مبارک

یہ حضرت شاہچراغ کا روضہ مبارک ہے جو امام موسی کاظم (ع) کے بڑے فرزند اور امام رضا (ع) کے بھائی ہیں حضرت شاہچراغ 198 ہجری قمری سے 203 ہجری قمری کے درمیان خراسان میں اپنے بھائی سے ملنے کے لئے روانہ ہوئے لیکن راستے میں مامون عباسی کے سپاہیوں نے انھیں شیراز کے شہر میں شہید کردیا ان کا روضہ مبارک اتابکان فارس کے دور میں چھٹی صدی ہجری میں بنایا گیا ان کے روضہ مبارک کا گنبد بہترین اور خوبصورت ٹائل سے مزین ہے شاہچراغ یعنی سب سے زیادہ نورانی چراغ

 

شیراز(حضرت شاہچراغ)
شیراز(حضرت شاہچراغ)
شیراز(حضرت شاہچراغ)
شیراز(حضرت شاہچراغ)
شیراز(حضرت شاہچراغ)
شیراز(حضرت شاہچراغ)
شیراز(حضرت شاہچراغ)
شیراز(حضرت شاہچراغ)
شیراز(حضرت شاہچراغ)
شیراز(حضرت شاہچراغ)
شیراز(حضرت شاہچراغ)
شیراز(حضرت شاہچراغ)
شیراز(حضرت شاہچراغ)
شیراز(حضرت شاہچراغ)
شیراز(حضرت شاہچراغ)
شیراز(حضرت شاہچراغ)