• صارفین کی تعداد :
  • 2874
  • 2/6/2008
  • تاريخ :

حضرت شاہ عبدالعظیم (ع)

حضرت شاہ عبد العظیم (ع) کے حرم کی پہلی بنیاد تیسری صدی ہجری مطابق نویں صدی عیسوی میں رکھی گئی اس کا اصل ورودی حصہ آل بویہ بادشاہوں کے حکم سے تعمیر ہوا جو شمال کی طرف واقع ہے اور اس کی تکمیل مجد الملک قمی نے کی۔ حرم کی بنا نچلی طرف مربع شکل کی ہے اور اس کا ہر طرف تقریبا آٹھ میٹر پر مشتمل ہے اس کا بالائی حصہ بھی سلجوقی عمارتوں کی طرح حرم کے مربع اضلاع پر مبنی ہے جس کے اوپر حرم کا گنبد نصب ہے اور اس کے اندرونی حصوں پر بہترین آئینہ کاری کی گئی ہے اس بنا میں اصلی تغییر اور تبدیلی شاہ طہماسب صفوی کے دور میں ہوئی حرم کے صحن اور ایوان صفوی دور کے آثارمیں شامل ہیں قاچاریہ کے دور میں اس کی تعمیرات میں مزید اضافہ کیاگیا اور 1270 ہجری قمری مطابق 1835 عیسوی میں ناصرالدین شاہ کے حکم سے اس کے گنبد کو زرین بنایاگیا

 

تاریخی آثار :

٭ شاہ عبدالعظیم مرقد کا تابوت جو 725 ہجری قمری مطابق 1335 عیسوی میں بنایا گیا ہے

 

٭ دوتحریری لوحیں جن میں سے ایک نئے دروازے پر نصب کی گئی ہے یہ لوحیں 848 ہجری قمری مطابق 1444عیسوی میں تیار کی گئی ہیں

 

٭ لکڑی کا بڑا دروازہ جو شمالی رواق اور خواتین کی مسجد کے درمیان واقع ہے یہ دروازہ 904 ہجری قمری مطابق 1498 عیسوی میں بنایا گیا ہے

 

 

شاه عبد العظيم الحسني
شاه عبد العظيم الحسني
شاه عبد العظيم الحسني
شاه عبد العظيم الحسني
شاه عبد العظيم الحسني
شاه عبد العظيم الحسني
شاه عبد العظيم الحسني
شاه عبد العظيم الحسني
شاه عبد العظيم الحسني
شاه عبد العظيم الحسني
شاه عبد العظيم الحسني
شاه عبد العظيم الحسني
شاه عبد العظيم الحسني
شاه عبد العظيم الحسني
شاه عبد العظيم الحسني
شاه عبد العظيم الحسني
شاه عبد العظيم الحسني
شاه عبد العظيم الحسني
شاه عبد العظيم الحسني
شاه عبد العظيم الحسني