• صارفین کی تعداد :
  • 3484
  • 1/28/2008
  • تاريخ :

7 شعبان

 

گل

7 شعبان سنہ 398 ہجری قمری کو عیسائی فلسفی اور مترجم ابن زرعہ کا انتقال ہوا ۔وہ ایک علم دوست شخص تھے ۔اور اہل مطالعہ تھے ۔ان کو کتابیں پڑھنے کا شوق تھا اور فلسفے کے باریک نکات پر مکمّل دست رس حاصل تھی ۔اسی بناء پر ان کے ہم عصر مصنفین نے ان کو منطق اور فلسفے کو فروغ دینے والوں میں اور سریانی سے عربی کے ماہر مترجموں میں شمار کرتے ہوئے کہا ہے ! وہ ارسطو اور جالینوس کی کتابوں کے پہلے مترجمین میں سے تھے ابن زرعہ کی تصانیف میں فلسفے اور منطق پر لکھی گئی کتابیں اور ارسطو اور جالینوس کی کتابوں کے ترجمے شامل ہیں