• صارفین کی تعداد :
  • 4282
  • 1/26/2008
  • تاريخ :

2 شعبان

 

لاله صورتی

2 شعبان سنہ 396 ھ ق کو پانچویں صدی ہجری قمری کے نامور فقیہ ، شاعر اور صوفی خواجہ عبداللہ انصاری (رح) پیدا ہوئے ۔وہ افغانستان کے مغربی شہر ہرات میں پیدا ہوئے تھے اور پیر ہرات کے نام سے مشہور تھے ۔ انہوں نے عربی اور فارسی میں نثر اور نظم کی شکل میں بہت سی کتابیں تحریرکیں جن میں مناجات نامہ ، محبت نامہ اور زاد العارفین سب سے زیادہ مشہور ہیں۔

 

2 شعبان سنہ 1325 ھ ق کو ایران میں روزنامہ نسیم شمال کا پہلا شمارہ شائع ہوا ۔اس اخبار کے اکثر مضامین مزاحیہ ، تنقیدی اور طنزیہ اشعار پرمشتمل ہوتے تھے اور ایران کے حاکم وقت محمّد علی شاہ قاجار اور اس کے کارندوں کی ناانصافی اور ظالمانہ روش کی مذمت میں ہوتے تھے