• صارفین کی تعداد :
  • 5811
  • 1/26/2008
  • تاريخ :

غیاث الدین ابومظفر عبدالکریم بن احمد (رح)

گل

یکم شعبان سنہ 693 ھ ق کو ساتویں صدی ہجری قمری کے معروف فقیہ و ادیب غیاث الدین ابومظفر عبدالکریم بن احمد (رح) نے عراق کے شہر کاظمین میں وفات پائی ۔ وہ سنہ 648 ھ ق میں پیدا ہوئے اور ابن طاؤس کے نام سے مشہور تھے ۔انہوں نے 11 سال کی عمر میں قرآن کریم حفظ کرلیا تھا ۔ قرآن حفظ کرنے کے بعد ادبی علوم میں دلچسپی لی اور اپنے دور کے دانشوروں جیسے خواجہ نصرالدین طوسی سے کسب فیض کیا ۔ان کی لکھی کتابیں اب بھی باقی ہیں جو عربی میں ہیں۔