• صارفین کی تعداد :
  • 3595
  • 1/26/2008
  • تاريخ :

30 رجب

 

رز صورتی

30 رجب 499 ہجری قمری کو مشہور مصری ادیب اور لغت داں ابن برّی پیدا ہوئے ۔انہوں نے قاہرہ میں عظيم اساتذہ سے تعلیم حاصل کی اورپھر ادب کے بڑے اساتذہ میں ان کاشمار ہونے لگا اس کے بعد انہوں نے مصر میں قرآن اور عربی زبان کی تدریس کا سلسلہ شروع کیا ۔ کچھ عرصے کے بعد انہیں سرکاری خطوط کی تصحیح کا کام سونپ دیا گيا لیکن انہوں نے درس و تدریس کا سلسلہ بھی جاری رکھا ۔ ابن بری کی علم نحو اور لغت میں کئي کتابیں قلمی نسخے کی صورت میں موجود ہیں۔