• صارفین کی تعداد :
  • 4364
  • 1/26/2008
  • تاريخ :

شمس الدین (رح)

قرآن مجید

29 رجب سنہ 879 ھ ق کو فقیہ اور مفسر قرآن شمس الدین (رح) نے شام کے شہر حلب میں وفات پائی ۔ انہوں نے تفسیر قرآن اور فقہ کی تعلیم اس دور کے ممتاز فقیہ اور دانشور ابن ہمام سے حاصل کی اور تعلیمات اسلامی کے موضوع پر اہم کتابیں لکھیں ۔ شمس الدین (رح) کی سب سے اہم کتاب کا نام التقریر و التعبیر ہے