• صارفین کی تعداد :
  • 5909
  • 1/26/2008
  • تاريخ :

میرزا علی اکبر صابر

 

گل یاس

28 رجب سنہ 1329 ھ ق کو قفقاز کےمعروف شاعر میرزا علی اکبر صابر کا انتقال ہوا ۔ وہ طاہر زادہ کے نام سے معروف تھے اور سنہ 1278 ھ ق میں قفقاز کے جنوبی شہر شروان میں پیدا ہوئے تھے ۔ طاہر زادہ نے رسول خدا (ص) اور آپ (ص) کے اہل بیت (ع) کی مدح میں شعر کہے ہیں ۔ وہ ہمیشہ اپنے اشعار میں غریبوں اور دبے کچلے لوگوں کے حالات کو بیان کرتے تھے اور اپنے دور کے لوگوں کے سماجی مسائل کو بہت اچھے طنزیہ انداز میں پیش کرتے تھے ۔