• صارفین کی تعداد :
  • 5596
  • 1/26/2008
  • تاريخ :

 آیت اللہ سید حسین کوہ کمرہ ای (رح)

گل

23 رجب سنہ 1299 ھ ق کو ممتاز فقیہ آیت اللہ سید حسین کوہ کمرہ ای (رح) نے وفات پائی ۔انہوں نے اپنے دور کے جید علما ، خاص طور سے شیخ مرتضیٰ انصاری (رح) سے کسب فیض کیا اور شیخ انصاری کے انتقال کے بعد خود دینی طلبا کی تعلیم و تربیت کے فرائض انجام دیئے ۔آٹھ سو سے زیادہ فاضل علما نے ان کے درس سےاستفادہ کیا ہے ۔ آیت اللہ کوہ کمرہ ای نے عبادات، فروع دین اور احکام حلال و حرام پر متعدد کتابیں اور مقالات تحریر کئے ہیں۔