• صارفین کی تعداد :
  • 4456
  • 1/26/2008
  • تاريخ :

استاد ابو منصور محمد بن عبدالملک (رح)

قرآن مجید

16 رجب سنہ 539 ھ ق کو محدث اور علم قرات قرآن کے استاد ابو منصور محمد بن عبدالملک (رح) کا بغداد میں انتقال ہوا ۔وہ ابن حیزون کے نام سے معروف تھے ۔ ان کے دو تحریری آثار موجود ہیں جن کے نام المفتاح اور الموضع ہیں اور یہ تحریری آثار علم قرات قرآن کریم کے بارے میں ہیں ۔