• صارفین کی تعداد :
  • 4796
  • 1/26/2008
  • تاريخ :

 ابوبکر محمد کی پیدایش

نیلوفر آبی

11 رجب سنہ 271 ھ ق کو ماہر لسانیات و علوم قرآنی اور ادیب ابوبکر محمد بغداد میں پیدا ہوئے ۔وہ ابن انباری کے نام سے معروف تھے ۔ انہوں نے لسانیات اور علوم قرآنی حاصل کرنے کے بعد علم حدیث حاصل کرنا شروع کیا۔ابن انباری (رح) کا حافظہ بہت قوی تھا ۔ ان کی کتابوں میں ادب الکاتب اور ضمائر القرآن کا نام خاص طور سے قابل ذکر ہے ۔