• صارفین کی تعداد :
  • 3706
  • 1/26/2008
  • تاريخ :

آیت اللہ میرزا حبیب اللہ رشتی (رح)

گل

 14 جمادی الثانی 1312 ھ ق کو مشہور عالم و مرجع دین آیت اللہ میرزا حبیب اللہ رشتی (رح) نے وفات پائی ۔ وہ ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد عراق کے شہر نجف اشرف تشریف لے گئے اور عظیم فقیہ شیخ مرتضی انصاری (رح) سے کسب فیض کیا ۔ جن کی وفات کے بعد نجف کے اعلی دینی مدرسے کے بڑے مراجع دین کی صف میں ان کا شمار ہوا ۔ اس بزرگ عالم دین کی جملہ کتابوں میں بدایع الافکار کا نام خاص طور سے قابل ذکر ہے ۔