• صارفین کی تعداد :
  • 3642
  • 1/22/2008
  • تاريخ :

روزہ آیات کی روشنی میں

 

رز صورتی

۱۔  ”يا ايہا الذين آمنوا کتب عليکم الصيام۔“  (بقرہ۔۱۳۸- ۱۸۴)

اےايمان والو! تم پر روزے فرض کر دئے گئے ہيں۔

۲۔  ”فمن شہد منکم الشہر فليصمہ۔“  (بقرہ۔۱۸۵)

جو ماہ رمضان ميں حاضر رہے اس کا فرض ہے کہ روزہ رکھے۔

۳۔  ”احل لکم ليلة الصيام الرفث الى نسائکم۔“  (بقرہ۔ ۱۸۷)

تمہارے لےے روزے کى رات ميں عورتوں سے مباشرت جائز ہے۔