• صارفین کی تعداد :
  • 1540
  • 1/13/2008
  • تاريخ :

عراقی وزیر خارجہ : ایرانی سفارتکاروں کو فوری طور پر رہا کیا جائے

کره زمین

عراقی وزیر خارجہ ہوشیا زیباری نے عراقمیں امریکی فوجیوں کے ہاتھوں 5 ایرانی سفارتکاروں کیرہائی کا فوری مطالبہکیا ہے  اور کہا ہے کہ ایرانی سفارتکاروں کیسرگرمیاں سفارتکارانہ اور قانونی دائرے میں تھیں واضح رہے کہ گذشتہجمعرات کوامریکی فوجیوں نےعراقکے شمالی شہر اربیل میں ایرانی قونصل خانے پر حملہ کرکے پانچ ایرانی سفارتکاروں کواغوا کرلیا تھا اور وہاں موجود وسائل کو توڑ پھوڑ دیا اور دستاویز ات اپنے ہمراہ لے گئے