• صارفین کی تعداد :
  • 1517
  • 1/13/2008
  • تاريخ :

خاویر سولانا :اسرائیل میں ایران کا مقابلہ کرنے کا دم نہیں ہے

 

خاویر سولانا

کہ یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ خاویر سولانا نےمیڈرڈ میں ایک پریس کانفرنس میں ایران کے خلاف اسرائیلی دھمکیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تل ابیب میں تہران کا مقابلہ کرنے کی ہمت و سکت  نہیں ہے سولانا نے کہا کہ ایران بین الاقوامی سطح پر ایک پیچیدہ ملک ہے اور میں نہیں سمجھتا کہ اسرائیل ایران کا مقابلہ کرسکے گا اس نے کہا کہ تاریخ نے ثابت کردیا ہے کہ ایران کی بین الاقوامی سطح پر اہمیت اور محبوبیت میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے خاویر سولانا نے مشرق وسطی کے بحران کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اس بحران کو حل کرنے کے لئے ایران سمیت علاقائی ممالک کو شریک کرنا چاہیے سولانا نے عراق میں امریکی صدر بش کی نئی حکمت عملی  کی کامیابی پر شکوک و شبہات کا اظہار کیا ہے