• صارفین کی تعداد :
  • 1601
  • 1/13/2008
  • تاريخ :

انڈونیشیا میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے کم سے کم اٹھارہ افراد ہلاک ہوگئےہیں

کره زمین

انڈونیشیا میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے کے باعث کم سے کم اٹھارہ افراد ہلاک ہوگئےہیں جبکہ درجنوں افراد لاپتہ ہیں جکارتہ میں حکام کے مطابق انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں يہ واقعہ جمعہ کی صبح اس وقت پیش آیا جب سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک ہوگئے اور درجنوں افراد تاحال لاپتہ ہیں اسپتال ذرائع نے کم از کم اٹھارہ افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی ہے سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے کے بعد سیکڑوں افراد گھروں کو چھوڑ کر اسکول کی عمارتوں میں پناہ لینے پر مجبور ہوگئے ہیں متاثرہ افراد کو مدد بہم پہنجائی جارہی ہے