• صارفین کی تعداد :
  • 2279
  • 9/13/2009
  • تاريخ :

روز قدس  فلسطين پر حضرت آیت اللہ العظمي علي خامنہ اي کے کلمات

قبة الصخره

٭قبلہ اول بيت المقدس کي اسيري مسلمانوں کے سامنے تلخ حقائق ميں سے ايک ہے ۔

٭ايک ديني ذمہ داري کے عنوان سے فلسطیني عوام کي حمایت کرنا دنیا کے تمام مسلمانوں پر واجب ہے ۔

٭فلسطيني عوام کي عظيم انقلابي تحريک (انتفاضہ) جاري رہے گي ۔

٭آج کا فلسطين ايک غريب اور مظلوم عوام کا میدان شجاعت ہے ۔

٭فلسطين ، اسلامي بلاک کا ايک دل ہے ۔

٭روز قدس کا احترام کريں اور اسے سال کا اہم ترین دن سمجھیں ۔

٭عالمي یو م القدس کي جلوسوں ميں مسلمانوں کي زیادہ سے زیادہ شرکت فلسطيني مجاہدين کو قوت و حوصلہ بخشے گي۔

٭امام خميني   کے عقیدتمند ہميشہ فلسطينوں کے حامي اور ان کے دشمنوں کي دشمن رہے ہیں ۔

٭ ہماري با ايمان اور شہادت طلب قوم اسرائيل کے ظلم وستم کو تحمل نہيں کرے گي۔

٭یوم القدس فلسطیني قوم کے مقدس اور اسلامي اہداف و ارمان کا دن ہے ۔

٭اگر امريکا اسرائيل کا پشت پناہ نہ ہوتا تو اسرائيل لمحوں ميں نابود ہو جاتا ۔

٭دنيا ميں اسرائيل سے زيادہ پست اور اس سے زيادہ غیر انساني نظام کوئي نہيں۔

٭فلسطين کامسئلہ کسي ایک مظلوم اور اپنے ہي وطن ميں جلاوطن ہونے والي قوم کا مسئلہ ہے ۔

٭یوم القدس کو آزادي بیت المقدس کیلئے آمادگي کا دن ہونا چاہئیے ۔

٭آج(یوم القدس)’’ امريکا اور اسرائيل مردہ باد‘‘ کے نعروں سے اسلامي ممالک کي فضا کو گونج اٹھنا چاہئيے ۔

٭روز قدس کو ہر مسلمان غنيمت سمجھے اور مسئلہ فلسطين کو زندہ رکھے ۔

٭ صيہونيوںاور صہیوني طاقتوں سے جہاد واجب ہے ۔

٭آج فلسطين کي نئي نسل خدا پر بھروسہ اور اسلامي ايمان کے ساتھ لڑ رہي ہے ۔

٭فلسطيني جوانوں کي مقاومت بہت مخلص اور پر امید ہے ۔

٭ آزادي فلسطین کے سلسلے ميں فلسطینیوں کي مدد کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے ۔

٭ہر حکومت اور ہر قوم پر واجب ہے کہ وہ صدق دل کے ساتھ مسئلہ فلسطين کو اپنے اہم وبنیادي مسائل کا حصہ سمجھے ۔

٭امام امت خمیني   بت شکن زمان نے رمضان کے آخري جمعہ کو ’’روز قدس‘‘قرار ديا ہے ۔

٭امت اسلامي پر واجب ہے کہ وہ ملت فلسطين کي صبح آزادي تک ايک لمحے کے لئے بھي کوشش وجدوجہد سے اپنے ہاتھ نہ ا ٹھائیں ۔

٭روز قدس دراصل حق و باطل کے امتياز کا دن ہے ۔

٭ميں امت مسلمہ سے یوم القدس کو بھر پور طریقے سے منانے کي گزارش کرتا ہوں ۔

٭یوم القدس عالم اسلام کے لئے نہايت اہم او ر قيمتي ثابت ہوگا ۔

٭ملت مسلمہ یوم القدس کي ريلي ميں شرکت کرکے اس دن کو زندہ رکھے گي ۔

٭یوم القدس عالم اسلام کا ايک انتہائي اہم دن ہے ۔

٭مسئلہ فلسطين عالم اسلام کا سب سے پہلا بين الاقوامي مسئلہ ہے ۔

٭اسرائيل کے سرطاني پھوڑے کا علاج صرف يہي مقاوت اورجنگ ہے ۔

  

                                                 سخن عشق

                                                 نشر ولایت پاکستان

                                                 مرکزحفظ ونشر آثار ولایت


متعلقہ تحریریں :

خزانہ معرفت کے در بے بہا

پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیاری باتیں