• صارفین کی تعداد :
  • 3675
  • 9/19/2016
  • تاريخ :

متحدہ عرب امارات اور افغانستان کي ہندوستاني فوجيوں کي ہلاکت کي مذمت

ہندوستانی فوجیوں کی ہلاکت کی مذمت

متحدہ عرب امارات کي وزارت خارجہ نے ايک بيان ميں ہندوستان کے زير انتظام کشمير ميں 17 ہندوستاني فوجيوں کي وہابي دہشت گردوں کے ہاتھوں ہلاکت کي مذمت کي ہے ۔
مہر خبررساں ايجنسي نے پاکستاني ذرائع کے حوالے سے نقل کيا ہے کہ متحدہ عرب امارات کي وزارت خارجہ نے ايک بيان ميں ہندوستان کے زير انتظام کشمير ميں 17 ہندوستاني فوجيوں کي وہابي دہشت گردوں کے ہاتھوں ہلاکت کي مذمت کي ہے ۔ ادھر افغانستان کے صدر اشرف غني نے بھي اوڑي ميں 17 ہندوستاني  فوجيوں کي ہلاکت کي مذمت کي ہے۔ جيو نيوز کے مطابق افغان صدر نے ہندوستاني  فوجيوں کي ہلاکت کي مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان  اور افغانستان دہشت گردي کےخلاف مشترکہ کوششوں کو مزيد تيز کريں گے۔