• صارفین کی تعداد :
  • 665
  • 9/19/2016
  • تاريخ :

رہبر معظم کا پيرا اولمپک کھلاڑيوں کي شاندار کارکردگي اور قوم کو خوشحال کرنے پر شکريہ

رہبر معظم کا پیرا اولمپک کھلاڑیوں پر تبصرہ

 


رہبر معظم انقلاب اسلامي حضرت آيت اللہ العظمي خامنہ اي نے اپنے ايک پيغام ميں شہدائے مني پيرا اولمپک قافلہ کي شاندار کارکردگي اور مايہ ناز کاميابي پر شکريہ ادا کيا اور ايراني قافلہ کے کھلاڑي بہمن گلبارنژاد کے دردناک انتقال پر تعزيت پيش کي ۔
مہر خبررساں ايجنسي  کي اردو سروس کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامي حضرت آيت اللہ العظمي خامنہ اي نے اپنے ايک پيغام ميں شہدائے مني پيرا اولمپک قافلہ کي شاندار کارکردگي اورمايہ ناز کاميابي پر شکريہ ادا کيا اور ايراني قافلہ کے کھلاڑي بہمن گلبارنژاد کے انتقال پر تعزيت پيش کي اورايراني قافلہ کے کھلاڑي بہمن گلبارنژاد کے دردناک انتقال پر تعزيت پيش کي۔
رہبر معظم انقلاب اسلامي نے پيرا اولمپک کھلاڑيوں کو مخاطب کرتے ہوئے فرمايا: آپ نے مني کے مظلوم شہيدوں کي آواز کو دنيا تک پہنچايا اور احرام کا پاک اور مبارک لباس پہن کر شعائر اسلامي کے دشمنوں کو بے نقاب کيا ميں قوم کا دل شاد اور خوشحال کرنے پر آپ کا شکريہ ادا کرتا ہوں۔