• صارفین کی تعداد :
  • 1345
  • 8/12/2016
  • تاريخ :

ہندوستان ميں بارود فيکٹري ميں دھماکہ سے 4 افراد ہلاک

ہندوستان میں بارود فیکٹری میں دھماکہ سے 4 افراد ہلاک


ہندوستان کے چتوڑ گڑھ ضلع کے راوت بھاٹا ميں واقع شري پورا بارود فيکٹري ميں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتيجے ميں ابتدائي اطلاعات کے مطابق 4افراد ہلاک درجنوں افراد زخمي ہو گئے ہيں ۔
مہر خبررساں  ايجنسي نے ہندوستاني ذرائع کے حوالے سے نقل کيا ہے کہ ہندوستان کے چتوڑ گڑھ ضلع کے راوت بھاٹا ميں واقع شري پورا بارود فيکٹري ميں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتيجے ميں  ابتدائي اطلاعات کے مطابق 4افراد ہلاک درجنوں افراد زخمي ہوگئے ہيں۔  ہندوستاني  نجي ٹي وي چينل اي ٹي وي  کے مطابق چتوڑ گڑھ ضلع کے راوت بھاٹا ميں واقع شري پورا بارود فيکٹري پر اسرار دھماکے ميں تباہ ہو گئي ، دھماکہ اتنا شديد تھا کہ تين منزلہ عمارت فوري طور پر زمين بوس ہو گئي ،دھماکہ ہوتے ساتھ ہي ہي علاقے ميں افرا تفري مچ گئي۔  ابتدائي اطلاعات کے مطابق  اس حادثے ميں 4افراد ہلاک جبکہ کئي زخمي ہو گئے ہيں۔  دھماکہ اتنا زبردست تھا کہ تين منزلہ عمارت زمين بوس ہو گئي۔ حادثے کي اطلاع ملتے ہي راوت بھاٹا پوليس جائے واقع پر پہنچ گئي ہے۔