• صارفین کی تعداد :
  • 934
  • 7/24/2016
  • تاريخ :

ترک حکومت نے فتح اللہ گولن کے بھتيجے کو گرفتار کر ليا

ترک حکومت نے فتح اللہ گولن کے بھتیجے کو گرفتار کرلیا


ترک حکومت نے ميں مخالف وہابي مذہبي رہنما فتح اللہ گولن کے بھيجتے کو گرفتار کر ليا گيا ہے۔
مہر خبررساں ايجنسي نے حريت کے حوالے سے نقل کيا ہے کہ ترک حکومت نے  ميں  مخالف وہابي مذہبي رہنما فتح اللہ گولن کے بھيجتے کو گرفتار کر ليا گيا ہے۔ اطلاعات کے مطابق فتح اللہ گولن کے بھتيجے کو ترک صوبے ارضروم سے حراست ميں ليا گيا ہے۔ ترک حکومت نے فوجي گروہ کي بغاوت کا الزام فتح اللہ گولن پر عائد کيا ہے ،ترک مذہبي رہنما اس وقت امريکي رياست پينسلوينيا ميں مقيم ہيں اور انہوں نے ترک حکومت کے تمام الزامات کو مسترد کيا ہے۔  ادھر ترکي کے صدر نے فتح اللہ گولن سے وابستہ 2000 مدارس اور اداروں کو بند کرنے کا حکم ديديا ہے۔