• صارفین کی تعداد :
  • 643
  • 6/21/2016
  • تاريخ :

جنرل قاسم سليماني شام پہنچ گئے

جنرل قاسم سلیمانی شام پہنچ گئے

اسلام کے نامور اور مايہ ناز ايراني جنرل اور بيت المقدس بريگيڈ کے کمانڈر قاسم سليماني عراقي شہر فلوجہ کي آزادي کے بعد شام پہنچ گئے ہيں جنرل سليماني عراق اور شام کي حکومتوں کي درخواست پر فوجي مشاورت فراہم کر رہے ہيں۔
مہر خبررساں ايجنسي کي اردو سروس نے اسلامي تنظيم نجباء کے حوالے سے نقل کيا ہے کہ اسلام کے نامور اور مايہ ناز ايراني جنرل اور بيت المقدس بريگيڈ کے سربراہ قاسم سليماني عراقي شہر فلوجہ کي آزادي کے بعد شام پہنچ گئے ہيں جنرل سليماني عراق اور شام کي حکومتوں کي درخواست پر فوجي مشاورت فراہم کررہے ہيں۔شام کے شہر حلب ميں شديد لڑائي کے بعد جنرل سليماني حلب پہنچ گئے ہيں جہاں انھوں نے اسلامي تنظيم نجباء کے رضاکاروں سے ملاقات ميں علاقہ کي صورتحال کا جائزہ ليا ہے جنرل سليماني نےاس سے قبل عراق کے شہر فلوجہ کے آپريشن روم ميں فلوجہ کي آزادي کي کارروائي کا قريب سے مشاہدہ کيا اور مشاورت فراہم کي۔