• صارفین کی تعداد :
  • 918
  • 6/17/2016
  • تاريخ :

يمن پر سعودي عرب کي مجرمانہ جارحيت رمضان المبارک ميں بھي جاري

یمن پر سعودی عرب کی مجرمانہ جارحیت رمضان المبارک میں بھی جاری

 يمن پر سعودي عرب کي بربريت و جارحيت رمضان المبارک ميں بھي جاري ہے سعودي عرب کے جنگي طياروں نے يمن کے صوبہ مآرب پر شديد بمباري کي ہے جس ميں متعدد افراد شہيد و زخمي ہو گئے ہيں۔  مہر خبررساں ايجنسي نے العہد کے حوالے سے نقل کيا ہے کہ يمن پر سعودي عرب کي بربريت و جارحيت رمضان المبارک ميں بھي جاري ہے سعودي عرب کے جنگي طياروں نے يمن کے صوبہ مآرب پر شديد بمباري کي ہے جس ميں متعدد افراد شہيد و زخمي ہو گئے ہيں۔ اطلاعات کے مطابق سعودي عرب امريکہ کے ساتھ ملکر يمن کے بے دفاع عوام کے خلاف مجرمانہ جارحيت اور برربيت جاري رکھے ہوئے ہے۔ ادھر امارات کے وزير خارجہ نے سعودي عرب کے اتحاد سے خارج ہونے کا اعلان کرتے ہوئے اپني فوجيں يمن سے واپس بلانے کا اعلان کيا ہے۔ يمن پر سعودي عرب کے وحشيانہ اور ظالمانہ و مجرمانہ حملوں ميں اب تک 7 ہزار يمني شہري شہيد ہو گئے ہيں جن ميں بڑي تعداد ميں بچے اور عورتيں شامل ہيں۔