• صارفین کی تعداد :
  • 618
  • 6/10/2016
  • تاريخ :

ہندوستان اور امريکہ قدرتي طور پر فوجي اتحادي ہيں

ہندوستان اور امریکہ قدرتی طور پر فوجی اتحادی ہیں


ہندوستاني وزيراعظم نريندر مودي نے کہا ہے ہندوستان اور امريکہ قدرتي طور پر فوجي اتحادي ہيں۔
مہر خبررساں ايجنسي نے ہندوستاني ذرائع کے حوالے سے نقل کيا ہے کہ ہندوستاني وزيراعظم نريندر مودي نے کہا ہے ہندوستان اور امريکہ  قدرتي طور پر فوجي اتحادي ہيں۔ نريندر مودي نے کہا کہ ہندوستان سب سے زيادہ فوجي مشقيں امريکہ کے ساتھ کرتا ہے۔

امريکي کانگريس ميں خطاب کرتے ہوئے نريندري مودي نے کہا کہ ايٹمي معاہدے نے تعلقات کو نئي جہت دي، دونوں ملکوں کا تعاون ايک دوسرے کو دہشت گردي سے محفوظ بنا رہا ہے۔