• صارفین کی تعداد :
  • 732
  • 6/10/2016
  • تاريخ :

تل ابيب ميں فائرنگ کے نتيجے ميں 9 افراد ہلاک و زخمي

تل ابیب میں فائرنگ کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک و زخمی

تل ابيب کے ايک تجارتي سينٹر ميں فائرنگ کے نتيجے ميں کم سے کم 3 افراد ہلاک اور 6 زخمي ہوگئے ہيں۔
مہر خبررساں ايجنسي نے فلسيطين اليوم کے حوالے سے نقل کيا ہے کہ تل ابيب کے ايک تجارتي سينٹر ميں فائرنگ کے نتيجے ميں کم سے کم 3 افراد ہلاک اور 6 زخمي ہو گئے ہيں۔  اطلاعات کے مطابق يہ حادثہ شارونا علاقہ ميں پيش آيا ہے۔ ذرائع کے مطابق تل ابيب کے مرکز ميں تجارتي سينٹر ميں ہونے والي فائرنگ کے نتيجے ميں 3 افراد ہلاک اور 6 زخمي ہوگئے ہيں جبکہ 3 زخميوں کي حالت تشويشناک بتائي جاتي ہے۔