• صارفین کی تعداد :
  • 598
  • 6/4/2016
  • تاريخ :

ايران کي قومي واليبال ٹيم 52 سالہ انتظار کے بعد اولمپک ميں پہنچ گئي

ایران کی قومی والیبال ٹیم 52 سالہ انتظار کے بعد اولمپک میں پہنچ گئی


اسلامي جمہوريہ ايران کي قومي واليبال ٹيم عالمي انتخابي مقابلوں ميں اپنے سخت ترين حريفوں کو پچھاڑتے ہوئے 52 سالہ انتظار کے بعد اولمپک ميں پہنچ گئي ہے۔
مہر خبررساں ايجنسي کے نامہ نگار کي رپورٹ کے مطابق اسلامي جمہوريہ ايران کي قومي واليبال ٹيم عالمي مقابلوں ميں اپنے سخت ترين حريفوں کو پچھاڑتے ہوئے 52 سالہ انتظار کے بعد اولمپک ميں پہنچ گئي ہے۔ جاپان کے شہر ٹوکيو ميں ہونے والے واليبال کے انتخابي عالمي مقابلوں ميں پولينڈ کي عالمي چيمپئن ٹيم کو ايک کے مقابلے ميں تين گيموں سے شکست ديدي ۔ ايراني ٹيم نے پہلي دوسري اور چوتھي گيموں ميں کاميابي حاصل کي اور 52 سالہ انتظار کے بعد ايران کي واليبال کي ٹيم اولمپک مقابلوں ميں پہنچ گئي ہے۔